نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    آج تو اتنی باتیں کر لی ہیں میں نے کہ جبڑوں میں درد ہو رہا ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    کوئلہ منجن کا ایک عمومی جز ہے، لیکن لازمی جز نہیں ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    ایسا بھی کیا ہے۔ جس کی جو بات اچھی نہ لگے اُسے بتا ضرور دینا چاہیے۔
  4. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    لغوی معنوں کی بات کریں تو منجن اس سفوف کو کہتے ہیں جس کی جگہ آج کل ٹوتھ پیسٹ استعمال ہوتا ہے۔ محاورتاً منجن ایک کثیر الاستعمال اصطلاح ہے۔
  5. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    کیونکہ نعرہ ایک ہی ہونا چاہیے، سو اسے اچھی طرح سوچا سمجھا اور دیرپا بھی ہونا چاہیے۔ :)
  6. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹھ کھیلیاں سوجھی ہیں وہ بیزار بیٹھے ہیں :)
  7. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    مسئلہ یہ ہوا کہ آج آپ نے آنے میں دیر کردی۔ اے دراز والوں، تمہارا ککھ نہ رہے۔ :)
  8. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ہماری تو اپنے گھر کی اور آفس کی درازوں میں نہ جانے کن کن چیزوں سے اٹی ہوئی ہیں اور ہم ان کی صفائی کے بارے میں بھی سوچ کر رہ جاتے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    ازراہِ مذاق کہا تھا۔ سنجیدہ فکر انسان کو ضرور ہونا چاہیے لیکن ہر وقت سنجیدہ رہنے یا نظر آنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہوتی۔
  10. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    زمین سے نباتات اگانے کے لئے دوڑ دھوپ کرنا ، فطرت سے قربت کی ہی بات ہے۔ آپ کس تناظر میں کہہ رہے ہیں؟
  11. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہا۔۔۔! کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ہم سے تن آسان لوگ اتنی محنت کے کام کریں گے کیسے۔ :) ماشاء اللہ! اللہ توفیق دے۔ آمین
  12. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    بلاشبہ مشکل کام ہے۔ یہ ہنٹر گیدرر کا تو ہمیں پتہ بھی نہیں تھا۔ کسان کا بھی اس لئے کہا کہ فطرت سے قربت کے آثار یہاں نظر آتے ہیں۔
Top