سب سے پہلے تو شکر کی بات یہ ہے کہ یہ سوال آپ نے مجھ سے کیا۔ ورنہ بہت سے لوگ تو "نئے پاکستان" کا نام سُن کر ہی بدک جاتے ہیں۔ :)
ویسے ذاتی حیثیت میں ، میں کچھ زیادہ محنتی نہیں ہوں۔ بس جب جب مجبوری ہوتی ہے یا جہاں جہاں میں ضروری سمجھتا ہوں، بساط بھر کوشش ضرور کرتا ہوں۔ تاہم ہماری کوشش ایسی ہی...