ہم نے مرضی پر بالکل زور نہیں دیا۔ بلکہ ہم نے یہ کہا تھا کہ ٹیگ کیے جانے پر ہمارا آنا کارِ محال ہے۔ یعنی کبھی کبھی ایسی صورتحا ل ہوتی ہے کہ اگر دل چاہے اور مرضی بھی ہو تب بھی آنا دشوار ہوتا ہے۔
مجھے تو شاید کوئی بھی ٹیگ نہیں ملا۔ کسوٹی والی پوسٹ البتہ دیکھی تھی جس میں آپ نےمجھ سمیت کئی...