نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اس بار محفل میں آمد بھی تو کافی دن بعد ہوئی ہے آپ کی۔ :) میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ اور آپ کی بھابھی بھی ٹھیک ہی۔ ہانیہ اور عفان بھی ٹھیک ہیں بس تھوڑے سے شرارتی ہو گئے ہیں۔ کراچی، بس لاک ڈاؤن کی زد میں ہے آج کل۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے۔ آمین۔
  2. محمداحمد

    شادی سے متعلق بیٹی کی بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، والد ملالہ

    اگر یہ وہی مفتی پوپلزئی ہیں جو چاند چڑھانے (دکھانے) کے ماہر ہیں ، پھر تو صحیح یو ٹرن لیا۔ پدرِ ملالہ نے۔ :)
  3. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    نین بھائی کی مچھلی پیڈیا ہے تو سہی۔ :)
  4. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    بل گیٹز کا خیال ہے کہ کام چور لوگ کام سے جان چھڑانے کے لیے کام کو آٹومیٹ کر دیتے ہیں۔ یعنی نئی ایجاد کرتے ہیں۔ لیکن پاکستانی اپنا کام کروانے کے لیے کوئی اور بندہ تلاش کر لیتے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے بھی کھائے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا۔ ویسے لکھ کر ذائقہ بتانا کافی دشوار کام ہے۔
  6. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    وہ پاکستانی سستوں کو نہیں جانتے۔ :)
  7. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    پلہ تو مچھلی ہوتی ہے۔ :) ساری دوپٹے کا پلو ہوتا ہے۔ جس سے کام کی بات باندھ کر رکھی جاتی ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    الحمدللہ بہت نیک ہے ہماری طرح:)
  9. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    کالی گھٹا تو کہنے سے رہے۔ :D:LOL:
  10. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    ماشاءاللہ ♥️♥️♥️
  11. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    ہماری رائے یہ ہے کہ ان دنوں آپ محفل کی فعال ترین رُکن ہیں۔ اور آپ نے ساری محفل کو ہلا کر رکھا ہوا ہے۔ اور محفل کی رونق میں آپ کا کلیدی کردار ہے۔ :) اس لیے آپ پر اس لڑی میں پابندی ہونا چاہیے۔ :) :) :) ریٹنگ رہنمائی: متفق کے لئے پسندیدہ اور غیر متفق کے لیے زبردست :)
  12. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    بڑی جلدی رنگ چڑھ گیا۔:)
  13. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    ہم ہنوز منتظر ہیں :)
  14. محمداحمد

    سود و زیاں کے مشکیزے پر لڑتے تھے ۔۔۔ دل کا دریا سوکھ گیا تھا لوگوں کا

    سود و زیاں کے مشکیزے پر لڑتے تھے ۔۔۔ دل کا دریا سوکھ گیا تھا لوگوں کا
  15. محمداحمد

    تاش ہم کھیلتے رہے صاحب

    ایرے ہوا میں اُڑ گیا۔ شاید کتھارسس کے لئے جگہ چھوڑ دی ہو۔ :) :)
  16. محمداحمد

    تاش ہم کھیلتے رہے صاحب

    جب کتھارسس اردو میں پہنچ گیا تھا پھر ہر غیرے نتھو خیرے کے ساتھ برتا جائے گا۔ آپ فکر نہ کیجے۔ :)
  17. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عاطف بھائی! بے حد ممنون ہوں۔ :) شاید اسی لئے مارکیٹنگ والے آج کل بیک لنکس کو بڑی اہمیت دیتے ہیں۔ :)
  18. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ان شاء اللہ اگلی ملاقات میں۔ :) بہت شکریہ فاخر بھائی! ممنون ہوں۔
  19. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ امین شارق صاحب! اس منظوم داد کے لئے ممنون ہوں۔ :)
  20. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    الحمدللہ! اللہ کا بے حد احسان ہے۔ سب ٹھیک ہے۔
Top