اچھا بھئی!
ہم اس لڑکی کی، میرا مطلب ہے کہ اس لڑی کی نگرانی ترک کرتے ہیں تاکہ بار بار آہٹ سے ہمیں کوئی غیر ارادی طور پر مُڑ مُڑ کر نہ دیکھے، اور انتہائی ضروری باتوں سے دھیان نہ ہٹے۔ :D:p
ارے ہم تو مذاق کر رہے تھے ! آپ تو سنجیدہ ہی ہو جاتے ہیں۔ :):)
ہر تیز بولنے والے کی زبان پھسلنے کا اندیشہ ہوتا ہے اور ہر جلد ی جلدی لکھنے والے سے املے کی غلطی کا امکان ہوتا ہے۔ :)
خلیل بھائی! آپ تو اساتذہ میں سے ہیں۔ :in-love::in-love::in-love:
عدنان بھائی ڈرتے ہوں گے کہیں داد دیتے ہوئے کوئی غلطی ہوگئی تو آپ کان سے نہ پکڑ لیں۔ :) :)
اس ہارن سے زیادہ کوفت مجھے تب ہوتی ہے جب لوگ انتہائی تیز سفید روشنی والی ہیڈ لائٹ کے ساتھ ہماری آنکھیں چندھیا دیتے ہیں۔
لیکن یہاں محض آوازوں کا ذکر ہے، اس لئے یہاں یہ بات غیر متعلقہ ہوئی۔ :(