ویسے ہے یہ مزیدار لڑی!
ابھی بات ہو رہی ہوتی ہے بُھتنی کی، کہ کسی کو خالہ جان کا گھر یاد آ جاتا ہے۔ کوئی شخص ریل میں بیٹھ کر خوفناک کہانیاں پڑھ رہا ہوتا ہے کہ اچانک کوئلے اور نمک سے بنا منجن بیچنے والے بیچ میں آ جاتے ہیں۔ ادھر لکھنؤ کا ذکر چھڑتا ہے تو اُدھر کوئی پراٹھے لیے چلا آتا ہے۔ کوئی...