نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    زہے نصیب ظہیر بھائی کہ آپ ایک عرصے بعد محفل میں تشریف لائے۔ :) بہت شکریہ! آپ کی رائے میرے لئے باعثِ حوصلہ ہے۔ یہ بہت اچھی بات ہے اور نکتے کی بات ہے ۔ یعنی غزل میں زیادہ اشعار ہو جائیں تو معیار کو ذرا اونچا کرکےمزید کانٹ چھانٹ کر دینا چاہیے۔ اس شعر میں میں نے یہ تین الگ الگ چیزیں بیان...
  2. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟
  3. محمداحمد

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    ارے ہم تو ابھی کسوٹی سے ہی نہیں نکل پائے تھے کہ آپ نے یہ نہ جانے کون سی کھچڑی پکانا شروع کر دی۔ :)
  4. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ :) آپ محفل میں نئی ہیں اس لئے ثبوت ڈھونڈھ رہی ہیں۔ ورنہ باقی سب کو تو پتہ ہے۔ :) :)
  5. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ احسن بھائی! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
  6. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عبید بھائی ! بے حد ممنون ہوں۔
  7. محمداحمد

    تاش ہم کھیلتے رہے صاحب

    لفظ کتھارسس کو واوین میں بند کر دیا ہوتا۔ :):D
  8. محمداحمد

    تاش ہم کھیلتے رہے صاحب

    ہم نے کئی ماؤں کو یہ کہتے سُنا ہے کہ میرا بیٹا شرارتی نہیں ہے لیکن دوسرے بچوں کے ساتھ ملتا ہے تو کچھ نہ کچھ حرکتیں کر بیٹھتا ہے۔ :D:p آپ دونوں کی مشترکہ شرارت ہمیں پسند آئی۔ بلکہ اسے شرارت کے بجائے دُکھڑا کہنا زیادہ مناسب ہے۔ آخری شعر بہت مزیدار ہے جس میں نوکر صاحب کو ہمت دلا رہے ہیں۔ :D:p
  9. محمداحمد

    غزل: ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے ۔۔۔گرچرن مہتا رجت

    وعلیکم السلام یاسر بھائی! الحمدللہ ! اللہ کا بے حد شکر ہے۔ کیوں نہیں! سو بسمہ اللہ! :) آپ کا اُٹھایا ہوا نکتہ واقعی درست ہے سر نہ ہوگا تو دستار کہاں بندھے گی، تو سر کو فوقیت ہے۔ مسئلہ وہی ہے جس کی آپ نے نشاندہی کی ۔ یعنی قافیے کی مجبوری کی وجہ سے مصرع معہ معنی تلپٹ ہو گیا۔ :) یہ ہماری...
  10. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ اُستادِ محترم ! آپ کو غزل پسند آگئی ، مجھے اور کیا چاہیے۔ :)
  11. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عدنان بھائی بے حد ممنون ہوں۔
  12. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت بہت شکریہ وارث بھائی! آپ سے داد پا کر تو سیروں خون بڑھ جاتا ہے۔
  13. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ تابش بھائی! بے حد ممنون ہوں۔
  14. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عبدالرؤوف بھائی! خوش رہیے۔
  15. محمداحمد

    کھیلوں کی خبریں

    یعنی 2024 سے پہلے کوئی بڑا ایونٹ نہیں ہے؟
  16. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ یاسر بھائی! حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔ جزاک اللہ بھائی! آپ بھی سدا خوش رہیں۔
  17. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ جاسمن بہن ! حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔ :)
  18. محمداحمد

    سمیتا پاٹل (غلام محمد قاصر)

    لطافت با کثافت ایسے ایسے جلوے پیدا کرے گی کہ خدا کی پناہ :noxxx::p
Top