نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: کتنا بھی راہ میں ہو خطر ، جانا چاہیے

    خوبصورت خوبصورت!! اوریجنل، کیا بات ہے!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    انہیں میں مشکا، کروکر اور بومل شامل کرلیں تو ہماری پسندیدہ مچھلیوں کی لسٹ بنتی ہے!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مقصدِ حیات: تیرہ سوالات

    نیٹ پر ایک رسالے میں مندرجہ ذیل سوالات پسند آئے جن کا ترجمہ پیشِ خدمت ہے۔ سوال نمبر 1: آپ کو کس بات کا سب سے زیادہ خوف ندامن گیر ہوتا ہے؟ سوال نمبر 2: آپ کی تعلیم کا سب سے اہم پہلو کون سا ہے؟ سوال نمبر 3: آپ اپنی زند گی میں کس مفکر سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں؟ سوال نمبر 4: کس بات نے...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    Thirteen Questions

    13 questions: Andrés Roemer Opinion by Zan Boag, 2 September 2020 NP29: Purpose Share on Facebook Share on Twitter %20in%20https://www.newphilosopher.com/articles/13-questions-andres-roemer/']Share via Email What is your demon? Imbalance. What is the most important part of your education...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    فائل ڈاؤن لوڈ کرلی ہے۔ جزاک اللہ الخیر۔بہترین کام کیا ہے راحل بھائی۔ ہم آج کل اڈوب ان ڈیزائن استعمال کرتے ہیں تاکہ تمام مصرعے ایک ہی جتنے طول میں لکھ سکیں۔ پھر اسے باحسن پی ڈی ایف میں تبدیل کرلیتے ہیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    مچھلی تلی ہوئی، بھونی ہوئی ( بیکڈ)، ابلی ہوئی، بھاپ میں بنی یا سالن ہر طریقے سے مزے دار، لذیذ اور ذائقے دار ہوتی ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    ہائے بہنا! آپ نے چکھی ہی نہیں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    فکر نہ کیجیے۔ چکنا گھڑا ہے۔ روز کئی کئی یوٹرن لیتا ہے اور شرم نہیں آتی۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    ذرا انہیں گھر جانے دیں تب ان کی کرپشن کے قصے باہر آئیں گے۔ جن جن دوستوں کو حکومت پاکستان کے خزانے سے فیور دے رہے ہیں ان کی جانب سے پیمنٹس کی تفصیلات بعد میں ظاہر ہوں گی۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    جب پیتزا بنانے والوں کا دل بھرے گا۔ جب صادقوں اور امینوں کا دل بھرے گا۔ صادق و امین سیلیکٹڈ وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر دوستوں سے فیور لے رہے ہیں تو جواب میں ان کو بھی نواز رہے ہیں۔ اس کا حساب بھی ہوگا۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک کے پانچ

    اُف فوہ! آپ بھی" تھورو" کی "والڈن" کے حامی نکلے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک کے پانچ

    ہم بھی ماضی میں کئی بار جرمنی گئے اور کئی کئی ہفتے قیام رہا لیکن نہ نبیل بھائی کے ارلانگن میں موجود ہونے کا علم تھا اور نہ ہی محفل کا کوئی وجود تھا۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کبھی کبھار کی باتیں

    یہ مراسلہ تو مندرجہ ذیل لڑی میں ہونا چاہیے۔ قسم قسم کے جانور کا گوشت
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    یہ تو ہم مانتے ہیں کہ سیلیکٹرز کے نزدیک سیلیکٹڈ کی ہی پوزیشن مضبوط ہے لیکن جلد یا بدیر لاڈلے کی نالائقیاں انہیں اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کے لیے مجبور کردیں گی۔ کچھ بعید نہیں کہ مزید اس قسم کے نالائق سیلیکٹڈ لانے کے بجائے وہ منہ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لیے جمہوریت کو ایک موقعہ دینے کے لیے ہی مجبور...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    جو بات سچ ہے وہ اعلانیہ نہیں مان سکتا۔ مقتدرہ قوتوں نے حکم دیا تھا جو نیازی صاحب کو اتنا برا لگا کہ تین دن بنی گالا میں اٹواٹی کھٹواٹی لیے پڑے رہے۔
Top