نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ راہوں کی پھسلن! مری جاں سنبھل کر کہیں موچ آ جائے نہ ان پہ چل کر
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ تو وہی جگہ ہے پھسلا تھا پیر اپنا اور لڑ کھڑائے ایسے گر کر سنبھل سکے نہ
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    برقی کتابوں کے سرورق

    شعیب بھائی یہ دیکھیے۔ PDF Host - Edit jungle book 1.pdf | PDF Host
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اسرائیل کوتسلیم نہیں کرسکتے تو ہمارے وزیر نے وہاں جاکر کیا کرنا ہے؟ وزیراعظم

    غالباً آپ نہیں چاہتے کہ کپتان یوٹرن لے کر بڑا لیڈر بن جائے۔ حسد؟ بغضِ عمران؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    قاصر غزل ۔ یوں تو صدائے زخم بہت دور تک گئی۔ غلام محمد قاصر

    ہم تو اس کو بہت اچھا جانتے ہیں کہ اس طرح پرانے قیمتی دھاگے دوبارہ نظروں میں آجاتے ہیں۔ خوش رہیے!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    استادِ محترم کچھ اردو کلام بھی عطا فرمائیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف میرا تعارف

    اُردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    این ار او اور محکمہ زراعت

    حکومت اور محکمہ زراعت نے کام بانٹ رکھے ہیں۔ کام محکمہ زراعت کرتا ہے، دستخط نیازی صاحب کرتے ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح :دہر والوں نے بہت حشر اٹھا رکھا ہے

    استادِ محترم نے "رشتوں کا" لکھا ہے تو وہی درست ہوگا نا! وجہ یہ ہے کہ احساس مذکر استعمال ہوتا ہے، تقدیس کا احساس، رشتوں کا احساس.
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    فاخر بھائی کھیل تو جاری ہے۔ اب آپ (ی) کا شعر عنایت فرمائیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    قاصر غزل ۔ یوں تو صدائے زخم بہت دور تک گئی۔ غلام محمد قاصر

    پرانے دھاگے اوپر لانے پر شکریہ قبول کیجیے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ہم جیسے مبتدی بھی تو شامل ہیں! ہمت کیجیے اور شعر بناکر لکھ دیجیے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    امیریکن مہمان ۔۔۔۔

    اگلی ملاقات میں ہمیں بھی امریکن سمجھ کر گھر کے قریب سے دو درجن گول گپے ضرور لائیے۔ ہم صدیق بھائی سے احمد رشدی کے گانے گول گپے والا آیا کی فرمائش بھی کردیں گے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    خوبصورت خوبصورت! کیا بات ہے جناب! داد ہی داد۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اختصاریہ

    خوبصورت تحریر۔ نثر میں شاعری کرتے ہیں نوید ناظم
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اس ادا پر کون نہ مرجائے اے بسمل بتا تو جو گھائل ہوگیا ان کی ادائیں دیکھ کر
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بتلائیے تو، اصل میں کتنا دور ہے؟
Top