نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ سہی گر پھول کوئی زلف میں اس کے سجا ہم اسیرِ زلف ہیں ہم کو برا لگتا نہیں
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: سن کے گھبرا گئے تھے جو نامِ خزاں ٭ تابش

    خوبصورت غزل بہت سی داد قبول کیجیے۔ جاڑہ آبھی چکا اور خزاں جاچکی بھائی کرتے رہے اہتمام ِخزاں
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ منزلوں کے سفر اور یہ راستوں کی تھکن پڑاؤ ڈال کے سوئیں گے دوپہر ہم لوگ
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    'سَمت' کا جشن زریں ( گولڈن جوبلی ) نمبر

    یہاں محفل میں پیش فرمادیجیے۔ استادِ محترم یہیں سے پسند فرمالیں گے!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کی تاریخ پیدائش آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے

    محمد عرفان رمضان بھائی اپنے بلاگ کا تعارف یہاں کرواسکتے ہیں اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    وفا کو جگمگانا چاہتے ہیں بسمل صابری

    "مری" کا محل ہے شاید! مری پلکوں تک آنا چاہتے ہیں
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح :دہر والوں نے بہت حشر اٹھا رکھا ہے

    اساتذہ کی آمد سے پہلے کم از کم مندرجہ ذیل دونوں اشعار کے دوسرے مصرعوں کو تبدیل کردیجیے۔ دیا رکھا ہے بمعنی دیا ہوا ہے یا دے رکھا ہے محاورے کے خلاف ہے۔ تم نے غلط سن رکھا ہے یا تم نے غلط سنا ہے کو تم نے غلط سنا رکھا ہے نہیں کہہ سکتے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یارب! وہ سمجھتے نہیں اک لفظ بھی میرا بس ان کی زباں اور ہے اور میری زباں اور
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    شمشاد بھائی آپ کے شعر کا دوسرا مصرع وزن میں نہیں۔ اسے یوں کر سکتے ہیں یہ کھیل بھی کھیلا کرتے تھے اشعار بنایا کرتے تھے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شیخ چلی کی حکومت
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    ہم نے تو ام عبدالوھاب بہنا کے مصرع پر کہا زمانے سے کوئی اس کی وکالت کر ہی بیٹھے گا!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    ہم نے تو ام عبدالوھاب بہنا کے مصرع پر کہا زمانے سے کوئی اس کی وکالت کر ہی بیٹھے گا!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    درست ہے ہمارے خیال میں۔ محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    مندرجہ ذیل شعر کو مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن پر چیک کیجیے اور ویب سائیٹ کو بھول جائیے۔ مجھے دھڑکا ہے محسن کل وہ محشر میں کرے گا کیا خدا نے گر سنی میری ، عدالت کر ہی بیٹھے گا ہر چند کہ ہمیں عدالت کر بیٹھے گا پر اعتراض ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    جی نہیں۔ حکیم سعید ان چند ہستیوں میں سے تھے جو نیازی صاحب کو اچھی طرح پہچانتے تھے!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آج سے کھیل اک شروع کیجیے اک نیا شعر خود بنادیجے بیت بازی کے اس سلسلے میں روایتی اصول و ضوابط کے ساتھ صرف ایک نئی شرط ہے۔ شعر آپ کا اپنا طبع زاد ہو۔ تک بندی بھی چلے گی لیکن بے وزن اشعار قبول نہیں کیے جائیں گے۔ ہم نے پہلا شعر بنا دیا ہے۔ آپ ایسا شعر کہیں جو حرف "ے" یا "ی" سے شروع ہوتا ہو۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    ضمانت دینا یا عدالت سے ضمانت منظور ہونا استعمال ہوتا ہے، ضمانت کرنا نہیں۔ اسی طرح عدل کرنا عدالت لگانا استعمال ہوتا ہے عدالت کرنا نہیں ۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔ کون؟ ضمانت کرنا یا کر بیٹھنا محاورہ نہیں۔ جب آئے گا شکنجے میں خدا نے گر سنی میری۔۔۔ عدالت کرنا کوئی محاورہ نہیں!
Top