آپ کی شکایت اس حد تک تو درست ہے کہ پچھلے کچھ عرصے سے ذہن کام نہیں کررہا اور کچھ تخلیقی کام نہیں ہوپارہا۔ شاید آخری نظم پریم کتھا: براڈوے کے ایک مشہور کھیل کے گیت کا اردو قالب | اردو محفل فورم (urduweb.org) تھی۔اس عرصے میں سیاسی خبروں کی جانب زیادہ توجہ ہورہی ہے کیونکہ کچھ نہ لکھ پانے کی بے چینی...