نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عارض و لب کی باتیں ہوں یا قدرتی حسن کے تذکرے، ہمیں سب پسند ہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    یعنی بے خطر کود پڑے آتش نمرود میں وہ اور یہ ہیں کہ کھڑے محو لب بام ابھی
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    ہم نے تو کووڈ کو بہانہ بنالیا تھا!!!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    اگلی ملاقات کووڈ کے دنوں میں ہوئی تو ضرور تصویر کھینچ لیں گے نقاب پوش مفتی جی کی، اور انہیں کوئی اعتراض بھی نہ ہوگا!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    یعنی جو بھیا اٹھے اور بکٹٹ جو بھاگے تو دیکھا انہوں نے نہ پیچھے نہ آگے یا جو گھوڑا اٹھا اور بکٹٹ جو بھاگا تو دیکھا نہیں اس نے پیچھے یا آگے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ہم خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں، ٹرمپ راز فاش کرنے والے تھے، اسرائیلی پروفیسر

    ہم تو پہلے ہی اشارے دے رہے تھے، کوئی نہ سمجھا تو اس میں ہمارا کیا قصور۔ دو سال سے سی پیک پر کام یونہی تو نہیں رکا ہوا۔ چینی صدر کا دورہ یونہی تو نہیں منسوخ ہوا!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف السلام علیکم!

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید محترمہ شرمین ناز صاحبہ
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    ویسے ہم مقتدیوں کے لیے تو دوسری شادی کا تصور بھی لرزادینے والا ہوتا ہے جبکہ دوسری جانب مفتیان کرام یہ کٹھن مراحل اتنی آسانی سے طے کرجاتے ہیں کہ خوش گوار حیرت ہوتی ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کبھی کبھار کی باتیں

    شکر ہے خود نہیں گئے ملاقات کو، ورنہ خود اپنی لاش کو آٹھاکر لانا پڑجاتا!!!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    یادوں کی "دوسری" بارات
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مہمان اُردو محفل کے پی ایچ ڈی ارکان اور اُن کے مقالے کا عُنوان

    یوں تو عرفان سعید بھائی آج صبح ہی محفل میں جھانک گئے ہیں لیکن گزشتہ چھ ماہ سے انہوں نے کوئی مراسلہ نہیں لکھا۔ اللہ خیر کرے!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    ہمیں تو سید عمران بھائی کی تحریر بہت پسند ہے۔ خاصے بذلہ سنج واقع ہوئے ہیں۔ خاص طور پر ان کا لطیف پیرائے میں لکھا بچپن کی حماقتوں اور شرارتوں کا احوال پڑھ کر اور ان کا انداز تحریر دیکھ کر بے ساختہ شفیق الرحمن یاد آجاتے ہیں، خاص طور پر شیطان کی کہانیاں!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کسی مخصوص صفحے پر جانا

    اردو محفل فورم کے لیے زین فورو کا پلیٹ فارم استعمال کیا جاتا ہے۔ بہت سی تکنیکی خواہشات زین فورو کی مہیا کردہ آسانیوں اور اجازتوں سے ہی منسلک ہیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    86 فیصد پاکستانی آئندہ انتخابات میں بھی پی ٹی آئی کے حامی، خلیج میگزین کا سروے

    ہم نے تو یوں پڑھا "یوتھیوں کی سوشل میڈیا ٹیم کے اکاؤنٹ'خلیج میگ' کا سروے"
Top