نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    جماعت اسلامی نے عوامی چارٹر کا اعلان کر دیا

    اے جد و جہد کرنے والو! اگر تم کو گمان ہو کہ اگلے سو سال بھی حالات نہیں بدلیں گے تب بھی مایوس ہوکر اپنی جد و جہد نہ چھوڑنا
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    جماعت اسلامی نے عوامی چارٹر کا اعلان کر دیا

    یو ٹرن۔ منافقت اور کینسل مائی لاسٹ اناؤنسمنٹ ایک چیز کے مختلف نام ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    اس ذاتی تبصرے پر ہمیں معاف فرمائیے لیکن ایک جمہوری معاشرے میں رہتے ہوئے بھی آپ آمریت پسند کیونکر ہوگئے۔ وہاں تو آپ جمہوریت کو ووٹ بھی دیتے ہوں گے؟ اگر آپ کو اعتراض ہوا تو ہم یہ تبصرہ واپس لے لیں گے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    آداب۔ یعنی ہمارا قول کرسی نشین ہوا کہ خان صاحب نے اپنی روح گروی رکھ کر وزارتِ عظمیٰ حاصل کی ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف اردو محفل ویب سائٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ

    میرے بھائی ٹھنڈا کرکے کھائیے۔ تین سال محفل پر صرف کلک کررہے ہوتے تو سب کچھ معلوم ہوچکا ہوتا۔ لیجیے محفل ٹیوٹوریل کا لنک بھی حاضر ہے۔ محفل فورم ٹیوٹوریل اپنے تاثرات دینے کے لیے ابھی کچھ مراسلے کرنا شروع کیجیے۔ سسٹم خود ہی آپ کو یہ حق بھی دے دیگا۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    یہ تو آپ خود مناتے ہیں۔ آپ کے مراسلے گواہ ہیں۔ یا آپ نے بھی یوٹرن لے لیا؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    عمران بیچارے پر کوئی دوش نہیں۔ یہاں تک کہ وزیراعظم بن کر ملک چلانے کا دوش بھی نہیں۔ آپ کے اپنے مراسلے موجود ہیں جن میں صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ، وزیر داخلہ وغیرہ کے نام سے محکمۂ زراعت کے سربراہ کی تصویر ہے۔ آپ خود مانتے ہیں کہ ملک کوئی اور چلارہا ہے۔ عمران خان کا کام صرف دشمن دار بن کر دشمنیاں...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    خود سعی کرنے سے مراد اپنا شو خود چلاتے، جنرل صاحب نہ ان کا شو نہ چلاتے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف اردو محفل ویب سائٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔ ہر چند کہ آپ 2017ء سے اردو محفل کے ممبر ہیں لیکن اب تک آپ نے صرف دو مراسلے لکھے تھے۔ آج تیسرا مراسلہ آپ نے بالکل درست زمرے میں درست انداز میں لکھا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے نیا مراسلہ بنانے کا طریقہ جان لیا ہے۔ اردو محفل کے صفحے پر دائیں جانب کچھ ٹیبس نظر آرہے...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    ایسا نہیں ہے۔ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے پاس پاپولر ووٹ ہے۔ 90 ء کے الیکشن میں ضرور دھاندلی کرکے نون کو جتوایا گیا لیکن یہ کوئی ایسا نہیں تھا کہ ایک شخص جسے سیاست کی الف بے بھی نہ آتی ہو اسے باقاعدہ پلان بناکر لایا گیا۔ حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار کے اشارے یہی کہتے تھے۔ عمران خان فارم 45...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    جناب خبر آج کی ہے۔ اسد درانی:سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت مگر ملک کے لیے نقصان دہ - BBC News اردو
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    اتنے ووٹ ڈلوانے کے باجود موصوف اپنے ووٹ جنریٹ نہ کرسکے تو لوٹوں کو ساتھ ملاکر لاڈلے کی حکومت بنوائی گئی۔ اسد درانی صاحب سے پوچھ لیجیے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

    قاضی فائز عیسیٰ صاحب کا بے شک اب چیف جسٹس بننا محال ہے لیکن اس بپھری شیرنی کے ہاتھوں نیازی صاحب کا کیا بنے گا؟ قیمہ یا پسندے!!! عارف بھائی! فورا پارٹی کے سوشل میڈیا ونگ کو ایکٹیو کیجیے!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    کسی بلڈی سویلین نے کہا ہوتا تو اب تک غدار کہلوایا جاچکا ہوتا۔
Top