یہ ہے اصل کام کی بات ! (y)
آپ کے جیسے لوگوں کو انگریزی میں workaholic کہتے ہیں، اردو میں بھی شاید کچھ کہتے ہوں۔ پاکستان میں ایسے لوگ بہت کم پائے جاتے ہیں۔ :)
بہت خوب! اچھی باتیں بیان کی آپ نے۔
ویڈیو میں جو پیغام ہے وہ اُن لوگوں کے لئے ہے جو عموماً procrastination کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یعنی کاموں کو ٹال کر تفریحات میں لگ جاتے ہیں۔
پروکرسٹینشن کا اردو متبادل ایک لفظ پڑھا تھا جو کہ غالباً عربی سے لیا گیا تھا لیکن اس وقت یاد نہیں آ رہا۔
ویڈیو دیکھ کر آپ اس کے بارے میں اپنی رائے دے سکتی ہیں۔
اور یہ بھی ہمیں سمجھا سکتی ہیں کہ عام لوگوں کے برعکس آپ کو مشکل کام کرنے میں دشواری کیوں نہیں محسوس ہوتی۔ :) :)
ملا تو سب کو ہی زہر لگتا ہے جیسا کہ وہ اللہ رسول کے حکم کے بجائے اپنے کسی مفاد کے لئے اور اپنی مرضی سے لوگوں کو بلاتا ہے۔
آدھے سے زیادہ صوفی شاعر اندر سے عامر لیاقت ہوتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ پردہ تو دل کا ہوتا ہے باقی رہے احکامِ شریعت تو ہوا کریں ہمیں کیا۔ :)