خوش آمدید! :)
لگتا تو یہی ہے کہ ہم نے آپ کو اس لڑی میں خوش آمدید نہیں کہا ہے۔ (تیرہ صفحات کھنگالنے کی ہمت و فرصت نہیں ہے۔ ویسے اول الذکر بھی "نہ" کہنے کے لئے کافی ہے، تاہم موخر الذکر کا رونا بھی گاہے گاہے روتے رہنا چاہیے۔ :) )
چلیے دیر آید درست آید!
:eek::thinking: