بہت شکریہ منیب بھائی!
اس پذیرائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
جزاک اللہ !
خوش رہیے۔ :)
اچھا! پھر تو کچھ بڑی بحر منتخب کرنی چاہیے تھی۔ :thinking:
اچھا! آپ مذاق کر رہے ہیں۔ :surprise:
میں تو پریشان ہی ہو گیا تھا۔ :heehee:
:):):)
شاعری میں تو ہوتی ہی دل کی باتیں ہیں۔ :)
احمد مشتاق کا شعر بلاوجہ یاد آ گیا۔
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں