یہ تو خیر ہے۔
لیکن اس بار ہم گوگل کے کہنے میں آ کر یہاں نہیں آئے بلکہ اپنے ہی لگائے گئے ایک ٹیگ (کسی اور پوسٹ پر) کے تعاقب میں یہاں پہنچ گئے۔ :)
ارے یہ لطیفہ تو ہم نے نہیں سنا۔ :question:
اس بار پی ایس ایل نہیں دیکھ سکا۔
اگر ممکن ہو تو احباب پی ایس ایل 6 کی شماریات شامل کریں۔ کون کون کس کس معاملے میں نمایاں رہا۔ اور کوئی خاص بات، اگر ہوئی ہو۔ :)
اچھا افسانہ ہے ساگر بھائی!
بے حسوں کو احساس کی دعوت دینا واقعی پرانا مضمون ہے لیکن ہے یہ سدا بہار ۔ بلکہ یوں کہیے کہ آج جب بے حسی بڑھ گئی ہے تو اس دعوت کی ضرورت اور بھی سوا ہو گئی ہے۔
شاد آباد رہیے۔ :)
کہنے کا مطلب یہ تھا کہ ہمیں ہنسنے کے لئے پیچھے (ماضی) کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ اپنے "حال" پر ہنس لیتے ہیں۔ :):)
بقول شاعر:
پہلی سیڑھی پر قدم رکھ آخری سیڑھی پہ آنکھ
منزلوں کی جستجو میں رائیگاں اِ ک پل نہ ہو
:)
میں نے اس سلسلے میں ایک مختصر تحریر لکھی تھی۔ شاید آپ کو اچھی لگے!
ماشاء اللہ!
جب دو شخص الگ الگ ذہنی حالت کے ہوں تو اُنہیں ایک دوسرے سے کوفت ہو سکتی ہے۔ :)
بلاشبہ!
ہمیں تو پیچھے مڑنے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی۔ :p:D
بالکل درست بات ہے۔ جب آپ ایک بار ٹھان لیں اور عمل کی طرف مائل ہو جائیں تو پھر کوئی مسئلہ مسئلہ نہیں رہتا۔