نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ابھی ابھی ایک سوچ ذہن میں آئی۔۔۔ہم تو گناہ سے لذت اور نیکی پر خود کو کھینچنے والے لوگ ہیں۔۔وہ...

    ابھی ابھی ایک سوچ ذہن میں آئی۔۔۔ہم تو گناہ سے لذت اور نیکی پر خود کو کھینچنے والے لوگ ہیں۔۔وہ بھی کیا ہونگے جو نیکی سے لذت لیتے ہونگے۔ ۔ ۔
  2. اکمل زیدی

    بچوں کے ادب سے دلچسپی رکھنے والے احباب متوجہ ہوں!

    بہت اچھا خیال ہے ۔۔۔یہی ٹائم ہوتا ہے ۔۔۔۔مٹی جب نرم ہوتی ہے تو کسی بھی مورت میں ڈھل سکتی ہے مگر جب سخت ہو جائے تو پھر بات توڑ پھوڑ پر آجاتی ہے ۔۔۔
  3. اکمل زیدی

    غزل : ہوائے دوست میں فکرِ صراط کیا کرتے - علامہ رشید ترابیؔ

    عمدہ ۔۔۔رشید ترابی صاحب کا ایک کلام کے کچھ اشعار یاد آگئے۔۔۔ جہاں ولی ہے عیاں لا الہ الا اللہ نہ کون ہے نہ مکاں لا الہ الا اللہ سبک ہے دونوں جہاں لا الہ الا اللہ گراں ہے سخت گراں لا الہ الا اللہ رشیدؔ امامِ زمانہ کی معرفت کے بغیر فقط ہے وہم و گماں لا الہ الا اللہ
  4. اکمل زیدی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    واہ بھئی واہ ۔۔۔سجاوٹ ساری اللہ کی اور ممانعت اس کی مخلوق پر ۔۔۔
  5. اکمل زیدی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    عبداللہ بھائی کچھ آپ ہی بتا دو یاز بھائی کے بارے میں ۔۔۔کہاں پائے جاتے ہیں وہ سارے تشویش میں ہیں یہاں اور خیریت مطلوب چاہتے ہیں۔۔۔
  6. اکمل زیدی

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    یہی بات میں تمہارے بار ے میں سوچ رہا تھا مگر تمہارا تو ابھی پہلا معاملہ ہی اٹکا ہوا ہے ۔۔۔ :)
  7. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج صبح آفس آتے ہوئے : شاہین کامپلیکس سگنل پر گاڑیا ں رُکیں ہم نے بھی بائیک روک لی برابر میں ایک سفید ٹویوٹا کارآکر رُکی کھڑکی کھلی ہوئی تھی لامحالہ نظر گئی دیکھا ڈرائیونگ سیٹ پر کوئی ڈرائیور ٹائپ کی مخلوق تھی اور برابر میں کوئی ایلیٹ کلاس کا بندہ ٹائی شائی لگائے سکائی بلیو شرٹ پہنے اس پر لال...
  8. اکمل زیدی

    جوش ملیح آبادی :::::یہ دُنیاذہن کی بازی گری معلُوم ہوتی ہے ::::: Josh Maleehabadi

    جی بجا فرمایا۔۔۔مگر یہ مِن ّ و عَن ریختہ سے کاپی پیسٹ کی تھی۔ ۔ ۔ ۔ بہرحال فورا" سے پیشتر مشورے پر عملدرامد کیا گیا
  9. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    یہ آپ کو محمد تابش صدیقی بھائی بتا دینگے۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    جوش ملیح آبادی :::::یہ دُنیاذہن کی بازی گری معلُوم ہوتی ہے ::::: Josh Maleehabadi

    واقعی یہ بھی ایک فن ہے ۔ ۔ ۔۔ ہاؤ ۔۔۔فنی ۔۔۔یو ۔۔۔آر۔ ۔ ۔ :LOL:
  11. اکمل زیدی

    جوش ملیح آبادی :::::یہ دُنیاذہن کی بازی گری معلُوم ہوتی ہے ::::: Josh Maleehabadi

    واہ۔۔صاحب۔۔۔کیا بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔ آپ تو ہر فن مشتاق ہے عمران بھائی۔ ۔ ۔ ۔
  12. اکمل زیدی

    جوش ملیح آبادی :::::یہ دُنیاذہن کی بازی گری معلُوم ہوتی ہے ::::: Josh Maleehabadi

    بہت شکریہ یاسر صاحب ۔ رہی بات تشریح کی تو ذوق صاحب کے اشعار کی مجھ سے تشریح کروانا ایسے ہی ہے جیسےالف سے انار اور ب سے بلی والے بندے سے "حیات نو" کی موشگافیوں پر روشنی ڈالنے کو کہیں ۔ ۔ ۔ آپ کے ساتھ خود بھی مستفیذ ہونے کے لیے میں محترم محمد وارث اور الف عین صاحب سے ملتمس ہوں کے کچھ...
  13. اکمل زیدی

    جوش ملیح آبادی :::::یہ دُنیاذہن کی بازی گری معلُوم ہوتی ہے ::::: Josh Maleehabadi

    بہت شکریہ سر بس محترمہ جاسمن صاحبہ نے توجہ دلائی کے آج یوم ولادت ہے تو اسی مناسبت سے سوچا کچھ کلام شیئر کیا جائے اُن کا ۔ ۔ ۔
  14. اکمل زیدی

    جوش ملیح آبادی :::::یہ دُنیاذہن کی بازی گری معلُوم ہوتی ہے ::::: Josh Maleehabadi

    یہ دُنیا ذہن کی بازی گری معلُوم ہوتی ہے یہاں جس شے کو جو سمجھو وہی معلُوم ہوتی ہے نکلتے ہیں کبھی تو چاندنی سے دُھوپ کے لشکر کبھی خود دُھوپ نکھری چاندنی معلُوم ہوتی ہے کبھی کانٹوں کی نوکوں پرلبِ گُل رنگ کی نرمی کبھی پُھولوں کی خوشبُو میں انی معلُوم ہوتی ہے وہ آہِ صُبح گاہی جس سے تارے...
  15. اکمل زیدی

    ڈپینڈ کرتا ہے میڈم صورتحال پر۔۔تو یہی جملہ خوبصورت لگے گا۔ ۔۔۔۔جیسے کسی کو ہیلپ چاہیے ہو کچھ...

    ڈپینڈ کرتا ہے میڈم صورتحال پر۔۔تو یہی جملہ خوبصورت لگے گا۔ ۔۔۔۔جیسے کسی کو ہیلپ چاہیے ہو کچھ ڈونیٹ کرنا ہو کسی کی مدد کرنی ہوکسی کا ہاتھ بٹانا ہو۔۔۔پھر اس جملے کو دہرایے۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    او۔۔بھائی صاحب۔۔۔وہ میرے سسر کی بیٹی تھی۔اکلوتی ۔ ۔ ۔ :LOL:
Top