نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    ہم ان کے ارادے بھانپ رہے تھے ۔۔۔نیچے ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    یہ لیجیے برجستہ حاضر ہے : خوشبو محفلِ یاراں سے اٹھا لائے تھے کہ مہکے ہوئے ہیں گماں یہ کیوں آپ کو ہوا کہ بہکے ہوئے ہیں
  3. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    یہ جہاں آپ کو پائینگے ۔۔۔وہاں دھڑلے سے آیئنگے ۔۔
  4. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    خالد بھائی - یا باقی احباب جو واٹس اپ پر ہیں اور تصاویر شیئر کرنے استعداد رکھتے ہیں وہ اسے (ممنوعہ ) تصاویر کے علاوہ یہاں شیئر کردیں تاکے فرقان صاحب کی محنت کو سوارت کریں یا باقی جو بھی اس چکر مطلب وجہ سے لڑی کو قابل اعتناء سمجھے ۔۔۔ ۔۔۔;)
  5. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    شستہ اردو نے۔۔۔۔مگر کہیں کہیں ڈنڈی مار جاتے ہویا ۔۔۔لگ جاتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ :D
  6. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    سر جی ۔ آپ تو کچھ خیال کریں ۔۔سب پتہ نہیں کیا سمجھیں ۔۔۔اس پینے پلانے کو۔۔۔وہ بھی آپ کے ہوتے ہوئے ۔ ۔ ۔ :LOL:
  7. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    ہا ں یارا۔۔۔ہم نے بوت کم پیا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خالد بھائی نے بہت پیا۔ ۔ ۔ :laugh:
  8. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    اچھا اچھا بس مجھے وہ آخر ی بار شاید خالد بھائی سے بات ہوئ تھی وہ یاد رہ گیا۔۔۔چلیں یہ تو صحیح ہو گیا ۔۔مگر ہمارے ساتھ تو غلط ہوا نا ۔ ۔ ۔ :sad:
  9. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    واقعہ کچھ یوں تھا کے پروگرام طے ہوا سلاطین ( ریسٹورنٹ ) کا ہم نے سوچا ٹھیک ہے آٹھ بجے ملاقات طے ہے گھر سے ساڑھے سات بجے بھی نکلے تو آرام نال پہنچ جائینگے مگر اس اچھی متوقع یاد میں ایک بری گھڑی تاک میں تھی کے نکلتے ہوئے بیگم سے تھوڑی سی صورتحال مکدر ہوگئی کہ فرمایا کہ "میں کب سے کہہ رہی...
  10. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    ہاں فرق تو آیا ہے ۔۔۔مجھے فہیم بھائی کچھ مزید بڑے بڑے لگے ایک بات اور کہ وہ مستقبل کے پیرزادہ قاسم کی مشابہت لیے ہوئے ہیں اب کے بہت ہی مشابہہ لگے مجھے باقی عمران بھائی اس بار اور چمک رہے تھے غالباً نیوی بلیو قمیض شلوار میں تھے ۔۔خالد بھائی بھی مشاءاللہ بشاشت اور وہی مخصوص مسکراہٹ کے ساتھ...
  11. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    خالد بھائی وہی ڈال دیں ۔۔۔کچھ ملاقات کی اس لڑی کی اکملیت میں اضافے کی غرض سے۔۔۔۔ :rolleyes:
  12. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    آپ کی معافی مسترد کی جاتی ہے اور اسے مشروط کیا جاتا ہے اگلی ملاقات پر باقی رہ جانے والے لوگوں کی شمولیت کو یقینی بنانے پر ۔ ۔ ۔ ۔
  13. اکمل زیدی

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    آپ کی تربیت اور ذوق اور احسان شناسی سے لبریز اظہاریہ واقعی قابل داد ہے ہم تو خیر اتنا بھی لکھنے سے قاصر ہیں ۔ ۔ خوب اظہار کیا آپ نے اپنے جذبات کا اور حق ہے کہ عبید صاحب اس سے کہیں زیادہ کہ مستحق ہیں۔۔ان کی توصیف کہ لیے۔۔۔وارث بھائی جیسی ہمہ گیرحامل چنیدہ پیرایہ اور امین صدیقی صاحب جیسا اسلوب اور...
  14. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دوسرا واقعہ : میں کوریڈور سے گذر رہا تھا سامنے سے ایک میڈم آرہی تھیں دیکھ کر مسکرائیں ہماری حیرت کی انتہا نہیں رہی کیونکہ شناسائی کا کوئی شائبہ نہیں لہرایا اور پھر تو دل ہی حلق میں آگیا وہ شیک ہینڈ کے لیے ہاتھ آگے بڑھائے ہماری طرف بڑھ رہیں تھی اور ہم مارے انبساط کے گرنے ہی والے تھے کے عقب سے...
  15. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پہلے تو سب کو سلام۔۔۔ آج صبح دو واقعات ہوئے ایک تو تھوڑا رنگین ہے اور دوسرا سنگین ۔۔۔۔ پہلا تو یہ کہ بیٹے نے ابھی دہ چار دن پہلے اسکول میں پینٹ میں کاروائی کردی ہوگی تو اسے ماسی نے ایک چپت لگا دی اس نے گھر آکر بتایا تو ہمیں غصہ آیا ہم سے زیادہ بیگم کو آیا میں نے کہا میں اسکول جاؤنگا اور بات...
  16. اکمل زیدی

    پیسا اچھا لگتا ہے - منیبؔ احمد

    بہت اچھے۔۔۔بشریٰ انصاری کا وہ گانا یاد آگیا۔ ۔ ۔ میں نہاؤں یا نہ نہاؤں۔۔تمھیں اس سے کیا تمھیں اس سے کیا میں جاؤں یا نہ جاؤں--تمھیں اس سے کیا تمھیں اس سے کیا۔۔۔۔:LOL:
Top