نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اب سر جی آپ حیران ہونا چھوڑ ہی دیں بس یہ دیکھ لیا کریں کس نے کہا ہے ۔ ۔اب کچھ تو چھوٹ ملنی چاہیے۔۔۔ ۔ :LOL:
  2. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    عمران بھائی کبھی کبھی تو یوں لگتا ہے کہ یہ ریٹنگ پہلے دیتے ہیں اور پڑھتے بعد میں ہیں۔۔۔۔:D
  3. اکمل زیدی

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    لکھتے ہوئے میرے ذہن میں سو فیصد یہی آیا تھا۔جان کے وقفہ دیا ورنہ عدنان بھائی کو پوائنٹ سکورنگ کا موقع مل جاتا۔۔۔:LOL:
  4. اکمل زیدی

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    محمد تابش صدیقی سر میری لڑی کو اُسی میں ضم کر دیں۔۔۔
  5. اکمل زیدی

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    او ۔۔۔تُسی چھا گئے او۔۔پا ۔۔۔۔جی۔۔۔۔بالکل یہی ہے ۔۔۔
  6. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    معذرت ایک نمایاں اہم شخصیت تو رہ ہی گئ تھی ٹیگ ہونے سے فیصل عظیم فیصل صاحب
  7. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    جی پھر کیا مزاج ِچوہدری میں آیا۔۔۔سر جی کیا ارادے ہیں۔۔۔ پھر ہو جائے ملاقاتاں ۔۔۔منہ در منہ باتاں۔ ۔ ۔ کہیں بیٹھ کر--کھائیں لاہور میں لاتاں (خبردار لاتاں کو پائے سمجھا جائے) ۔
  8. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    عبدالقیوم چوہدری منیب الف نیرنگ خیال @عاظف ملک محمد وارث فرقان احمد الف نظامی اے خان ابن رضا @ایم اے راجہ بدر الفاتح راحیل فاروق ابھی تو یہی ذہن میں آئے۔۔۔نیز اگر کوئی خاتون محفلین میں سے شامل ہونا چاہیں تو انہیں بھی خوش آمدید کہا جائے گا۔
  9. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    جی بھائی صاحب اگر قرب و جوار کے اور لوگ بھی ہمت پکڑ لیں تو بین الصوبائی ملاقات ترتیب پاجائے گی۔۔ یاد گار۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    واجب نماز کا اول وقت ادا کرنا اللہ کی رضائیت ہے اور آخرِ وقت ادا کرنا مغفرت ہے ۔( یاد رہے مغفرت...

    واجب نماز کا اول وقت ادا کرنا اللہ کی رضائیت ہے اور آخرِ وقت ادا کرنا مغفرت ہے ۔( یاد رہے مغفرت ہمیشہ گناہ کے بعد ہوتی ہے)۔
  11. اکمل زیدی

    خوش گوار لمحات

    خلیل بھائی ۔۔عمدہ گلدستہ سجایا۔۔۔پڑھ کر مزا آیا ۔۔۔۔
  12. اکمل زیدی

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    لیکن تابش بھائی اردو کا ظہور پذیر بھی تو فارسی اور عربی کا مرہونِ منت ہے تو اساس تو فارسی ہی ہوئی نہ یا عربی اور کچھ حد تک سنسکرت
  13. اکمل زیدی

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    شکریہ یاسر شاہ صاحب اسی طرح کا ایک لفظ جبار ہے جس کے معٰنی عربی میں جوڑنے کے ہیں مگر ہمارےیہاں جبر کرنے کے دوسرے مطلب ہیں۔۔
  14. اکمل زیدی

    موازنہ ٭ ڈاکٹر ایمن ٭ مترجم: محمد سلیم

    ۔۔۔بہترین انتخاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیئرنگ کا شکریہ۔۔۔۔اور سو فیصد متفق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thumbsup:
  15. اکمل زیدی

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    ایک اور تھی عدنان بھائی۔۔۔وہ خصومت والی بات اس میں نہیں ہے ۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    واہ کیا بات ہے ۔۔۔عدنان بھائی۔۔۔بہت اعلی ۔ ۔ ۔ اور بہت شکریہ۔ ۔ ۔ جی میں اسی کی بات کر رہا تھا ۔ ۔ ۔ ۔
  17. اکمل زیدی

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    عمران بھائی عربی میں غلام کے معنوں میں کہاں استعمال ہوا ہے ریفرینس بتائیں۔۔؟
Top