نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    پہلے بیل کو بدنام کیا اب خرگوش۔۔۔آخر کیا بگاڑا ہے ان بے زبانوں نے آپ کا ۔ ۔ ۔ ۔ :-(
  2. اکمل زیدی

    موویز پلینٹ

    میں تو سمجھا تھا اس میں آپ بازی لے جائینگے ۔۔۔زیادہ تر فلمیں تو آپ ہی چلاتے ہیں یہاں ۔ ۔ ۔ :D
  3. اکمل زیدی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    کیا مطلب ہم نے تو سرگوشی کی تھی۔۔۔آپ کو کیسے پتہ ہم نے کیا کہا۔۔۔o_O
  4. اکمل زیدی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    یہ لو کرلو بات ۔۔۔عمران بھائی آپ بخوبی سمجھ رہے ہونگے ان کا مطلب اب ایسا ہی ہے کہ،،،ایک منٹ ادھر آئیں کان لائیں۔۔۔ ۔۔بس یہی حل ہے ۔۔
  5. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    وارث بھائی آخر آپ بھی دائیں بازو والے نکلے نہیں۔۔۔مگر ہم تائب ہونے والے نہیں ۔ ۔ ۔ اس معاملے میں۔۔۔۔ :)
  6. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    وارث بھائی آپ شرمندہ کر رہے ہیں ۔۔۔باقی آپ لوگوں کی مرضی۔۔۔۔ :embarrassed1:
  7. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    وارث بھائی آخر اردو محفل کے ممبر ہیں سب سمجھ آتا ہے ۔۔۔۔مگر بہر حال اُمید پر دینا قائم ہے ۔۔۔ہمارے پائے استقلال میں ابھی استقامت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:LOL:
  8. اکمل زیدی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    بھیا اب ایس بھی نہیں کے خمیر لگ جائے پھر تو پراٹھہ بھی اچھا نہیں لگتا ۔ ۔ ۔ ہمیں تو ویسے بھی چڑ ہے خمیر والی روٹی سے ۔۔۔ ;)
  9. اکمل زیدی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    کیا گردن پھنس گئی کیا ۔ ۔ ۔ ۔ :LOL:
  10. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    ویسے چوہدری صاحب کو اس موڈ میں کم کم دیکھا ہے ۔۔۔اللہ خیر کرے ۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    عمران بھائی بھائی اُس دن آپ ہوچھ رہے تھے نہ کہ خوبصورتی سے ٹالنا کسے کہتے ہیں لیجیے آپ کے سوال کا جواب مل گیا۔۔۔دیکھیں چوہدری صاحب کا جواب۔۔۔
  12. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    نہیں بھئ ہم نہیں بتا رہے۔۔۔ کے رات کو نلی نہاری اور شام کو کشمیری چائے کے ساتھ اخروٹ کا حلوہ کھائنگے ۔۔۔;)
  13. اکمل زیدی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    بھئی ہم سے بھی زیادہ ہوشیار ہیں یہ ۔۔۔ہم سے بعد میں آئے اور دیکھیں کیسے مدیری پر قبضہ کیا ہے ۔۔۔:D
  14. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    ہاں یہ دوپہر میں صحیح رہے گا پائے کے ناشتے کے بعد۔ ۔ ۔ ۔ گُڈ۔۔
  15. اکمل زیدی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    ایسا نہ ہو مدیر صاحب کا جواب ہو ۔۔۔نہیں بھئی ہمیں اس معاملے میں بالکل شرم نہیں آتی۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    لہوریو قدر کرو دیکھو مرشد صاحب خود آنے میں انٹرسٹد ہیں بولے تو دلچسپی لے رہے ہیں ۔۔ تمھیں اپنے نصیبوں پر رشک آنا چاہیے--اور ہمیں کھانے میں صرف پائے کھانا چاہیے ۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    کوئی تو آئے کوئ تو آئے پائے کھلائے پائے کھلائے
  18. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    چوہدری صاحب تو سر پر پائے رکھ کر بھاگے کے لوٹ کر ہی نہیں آئے
  19. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    اس میں بھی ٹانگیں آکیا ۔۔۔یعنی سلیس اردو میں پائے۔۔۔عمران بھائی یہ اچھا شگون لگ رہا ہے
  20. اکمل زیدی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    جناب مدیر صاحب میرے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر بیان کیا گیا ہے ۔۔۔بلکے کچھ تو ہٹا بھی دیا ہے ۔۔۔
Top