نبی ہمارے
(صُوفی غلام مُصطفیٰ تبسم )
نبی ہمارے ، نبی ہمارے
وہ حق کی باتیں بتانے والے
وہ سیدھا رستہ دکھانے والے
وہ راہبر ، راہنما ہمارے
نبی ہمارے ، نبی ہمارے
دُرُود اُن پر ، سلام اُن پر
بلند،نبیوں میں نام اُن کا
فلک سے اُونچا مقام اُن کا
ہمارے ہادی ، خُدا کے پیارے
نبی ہمارے ، نبی...