نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    ویل ڈن فہیم !

    -----$$$----- گوشۂ اطفال میں فہیم کی شرکت -----$$$-----
  2. سیدہ شگفتہ

    لندُھور ہاتھی

    لندُھور ہاتھی http://www.urduweb.org/flash/recycle.swf ابنِ انشا لندھور ہاتھی ، سنگی نہ ساتھی رہتا ہے بے کار ، پڑھتا ہے اخبار عینک لگا کر ، کُرسی بچھا کر آیا ہے اب کے ہاتھی نگر سے پتلون پہنے ، مہمان رہنے آداب بھائی ، آداب بھائی اتنے دنوں میں صورت دکھائی یوں دانت منہ میں دو ہیں کہ ڈھائی...
  3. سیدہ شگفتہ

    ریل گاڑی

    ریل گاڑی محمد بشیر الدین صدیقی دیکھو بچو آئی ریل سیٹی بجاتی کرتی کھیل پانی پیتی کوئلہ کھاتی کیسا کیسا شور مچاتی جوں ہی ڈنڈی دیکھی لال دھیمی کر دی اس نے چال حکم بجا یہ لاتی ہے فوراً ہی رُک جاتی ہے ------%%%------
  4. سیدہ شگفتہ

    گھڑی

    گھڑی کلام : محمد انوار احمد ٹِک ٹِک ٹِک ٹِک گھڑی کرے وقت گذرتا ہے یہ کہے ہم بھی اس کی بات سنیں جلدی جلدی کام کریں سنی اگر نہ اس کی بات ہو جائے گی اپنی مات وقت گذر جو جائے گا لوٹ کے پھر نہ آئے گا ٹِک ٹِک ٹِک ٹِک گھڑی کرے وقت گذرتا ہے یہ کہے -----$$-----
  5. سیدہ شگفتہ

    ویل ڈن الف نظامی !

    -----$$$----- گوشۂ اطفال میں الف نظامی کی شرکت -----$$$-----
  6. سیدہ شگفتہ

    ویل ڈن وہاب اعجاز خان !

    -----$$$----- گوشۂ اطفال میں وہاب اعجاز خان کی شرکت -----$$$-----
  7. سیدہ شگفتہ

    ویل ڈن رضوان !

    -----$$$----- گوشۂ اطفال میں رضوان کی شرکت -----$$$-----
  8. سیدہ شگفتہ

    ویل ڈن اعجاز اختر !

    -----$$$----- گوشۂ اطفال میں اعجاز اختر کی شرکت -----$$$-----
  9. سیدہ شگفتہ

    ویل ڈن محمد وارث !

    -----$$$----- گوشۂ اطفال میں محمد وارث کی شرکت -----$$$-----
  10. سیدہ شگفتہ

    ویل ڈن فرحت !

    -----$$$----- گوشۂ اطفال میں فرحت کیانی کی شرکت -----$$$-----
  11. سیدہ شگفتہ

    ویل ڈن سارہ !

    -----$$$----- گوشۂ اطفال میں سارہ خان کی شرکت -----$$$-----
  12. سیدہ شگفتہ

    ویل ڈن جویریہ !

    -----$$$----- گوشۂ اطفال میں جویریہ مسعود کی شرکت -----$$$-----
  13. سیدہ شگفتہ

    ویل ڈن ماوراء !

    -----$$$----- گوشۂ اطفال میں ماوراء کی شرکت -----$$$-----
  14. سیدہ شگفتہ

    کِھیرا

    کِھیرا کلام : صُوفی تبسم منے نے کھیرا چاقو سے چیرا منے کی بہنیں منے کے بھائی منے کی خالہ منے کی تائی منے کا نوکر منےکا نائی ہر ایک آیا یوں غُل مچایا منے نے کھیرا چاق سے چیرا ------××------
  15. سیدہ شگفتہ

    سُہانی صبح

    سُہانی صبح کلام : محسن بھوپالی مُرغ نے اُٹھ کر بانگ لگائی دن آنے کی خبر سنائی اٹھو اے سونے والے بچو قدرت کی رنگینی دیکھو دیکھو سماں ہے کیسا پیارا دلکش اور دلچسپ نظارا دنیا روشن ہو جائے گی اور سیاہی کھو جائے گی ----# # #----
  16. سیدہ شگفتہ

    بُلبُلے

    بُلبُلے کلام : قیوم نظر آؤ بنائیں بُلبلے مل کر اُڑائیں بُلبُلے پیالی میں پانی لو ذرا اور اس میں صابن لو ملا پھر ایک نلکی کا سرا اس میں ڈبو کر لو اٹھا نلکی میں مارو پھونک اب وہ بن گیا اِک بُلبُلا یوں ہی بنائیں بُلبُلے مل کر اُڑائیں بُلبُلے ----%%%----
  17. سیدہ شگفتہ

    اس دل کو چمکا دے اللہ

    اس دل کو چمکا دے اللہ کلام : رئیس فروغ اس دل کو چمکا دے اللہ سیدھی راہ دکھا دے اللہ محنت ہو پہچان ہماری دنیا دیکھے شان ہماری دیکھیں ہم کو چاند اور تارے اپنے کرم سے دل میں ہمارے سب کا پیار بسا دے اللہ خدمت کی عظمت کو جانیں جتنے فرض ہیں ان کو مانیں عادت سب سے اعلیٰ دے دے نیکی کا اُجیالا...
  18. سیدہ شگفتہ

    آؤ مل کر کام کریں

    آؤ مل کر کام کریں کلام : صُوفی تبسم آؤ مل کر کام کریں آؤ مل کر کام کریں دولت وہ جو سب کی دولت عزت وہ جو سب کی عزت مل کر پیدا نام کریں آؤ مل کر کام کریں مل کر محنت کرنے والو ! محنت کا دم بھرنے والو ! محنت صبح و شام کریں آؤ مل کر کام کریں ------ 888 ------
  19. سیدہ شگفتہ

    موسم

    موسم کلام : رئیس فروغ سردی کیسی دُھوم مچائے ٹھنڈے ٹھنڈے جھونکے لائے برف پہاڑوں پر برسائے :) :) :) جب دنیا میں گرمی آئے جس کو دیکھو ڈھونڈے سائے چڑیا بھی تو چُھپ چُھپ جائے :) :) :) شان عجب برسات دکھائے اُودے کالے بادل لائے رِم جِھم رِم جِھم رنگ جمائے :) :) :) ------ 88 ------
  20. سیدہ شگفتہ

    ہفتۂ اطفال: طبع زاد ۔۔۔ کہانی / کہانیاں

    ہفتۂ اطفال --------------------------- طبع زاد کہانی / کہانیاں
Top