دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

ماوراء

محفلین
شگفتہ نے اس سلسلے کو شروع کرنا تھا لیکن ان کا انٹرنیٹ آجکل نہیں آ رہا۔

شگفتہ نے کچھ ایسا سوچا تھا کہ کوئی ایک ممبر کسی دوسرے ممبر کے بارے میں کچھ بھی کہے گا (کوئی شعر، کوئی جملہ یا کوئی بھی بات) اور باقی ارکان پہچانیں گے کہ پہلا ممبر کس کے بارے میں کچھ کہہ رہا ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
چلو پھر ڈھونڈو

کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنی اچھی کیوں لگتی ہو​

یہ تو ڈن ہے کہ آپ نے کسی خواتین کے بارے میں‌ کچھ کہا ہے :)

ہممممممممممممممم

کسی اسی خواتین کے بارے میں جو ذرا سادہ مزاج ہو۔
تو وہ ماوراء تو ہو نہیں‌ سکتیں
پھر کون ہیں وہ

کیا سارہ خان

نہیں وہ بھی نہیں‌ ہوسکتیں

کیا امن ایمان

ہاں وہ ہوسکتیں ہیں
لیکن وہ بھی نہیں ہیں :)

آپ نے جیہ محترمہ کے بارے میں کہا ہے :p
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:

:shock:

پھر سے کوشش :!:

ویسے لکھنے کو تو میں کافی نام دے دوں
لیکن اب نہیں دوں گا :)

کیوں کے یہ اصول کے خلاف ہوگا
صرف ایک بار کوشش
میرے خیال میں یہ ٹھیک رہے گا
اب اگلی کوشش اگلی دفعہ :)
 
ماوراء

محفلین
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلو پھر ڈھونڈو

کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنی اچھی کیوں لگتی ہو​

کسی اسی خواتین کے بارے میں جو ذرا سادہ مزاج ہو۔
تو وہ ماوراء تو ہو نہیں‌ سکتیں
:p

:shock:
کیوں بھئی۔۔۔میرے مزاج کو کیا ہوا ہے؟؟ :roll:
مجھے ویسے گانا یاد آ رہا ہے۔ ایک ہے وہ رابی فضول سی۔ اس نے گایا ہے۔“میں کڑی بڑی ڈاڈی آں۔ ویسے میں بڑی سادی آں۔“ :p
 
شمشاد

لائبریرین
بس یہ اسی لیے اچھی لگتی ہے کہ کبھی کبھار میری ڈانٹ کھا لیتی ہے اور چپ چاپ سہہ جاتی ہے۔ اردو محفل پر اور کوئی میری ڈانٹ نہیں سہتا۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بس یہ اسی لیے اچھی لگتی ہے کہ کبھی کبھار میری ڈانٹ کھا لیتی ہے اور چپ چاپ سہہ جاتی ہے۔ اردو محفل پر اور کوئی میری ڈانٹ نہیں سہتا۔
شمشاد بھائی، فرحت سے پہلے میں نے “ماوراء“ کا نام لیا تھا۔ اس طرح تو میں جیتی نہ۔۔؟ :cry:

اور شمشاد بھائی۔۔۔جب آپ یہ کہتے ہیں نہ کہ میں صرف آپ کو اس لیے اچھی لگتی ہوں کہ آپ کی ڈانٹ چپ چاپ کھا لیتی ہوں۔ تو اس وقت مجھے آپ بالکل اچھے نہیں لگتے۔ :oops: :cry:
کیا صرف اسی وجہ سے اچھی لگتی ہوں ۔ ویسے نہیں ہوں کیا؟؟؟ :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
غلط ہونے کی صورت میں ہم نے کون سا کوئی جرمانہ کیا ہے؟

ویسے یہ شگفتہ صاحبہ اور ماوراء ہی بتا سکتی ہیں کہ یہ انہی کا آئیڈیا تھا۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بس یہ اسی لیے اچھی لگتی ہے کہ کبھی کبھار میری ڈانٹ کھا لیتی ہے اور چپ چاپ سہہ جاتی ہے۔ اردو محفل پر اور کوئی میری ڈانٹ نہیں سہتا۔
شمشاد بھائی، فرحت سے پہلے میں نے “ماوراء“ کا نام لیا تھا۔ اس طرح تو میں جیتی نہ۔۔؟ :cry:

اور شمشاد بھائی۔۔۔جب آپ یہ کہتے ہیں نہ کہ میں صرف آپ کو اس لیے اچھی لگتی ہوں کہ آپ کی ڈانٹ چپ چاپ کھا لیتی ہوں۔ تو اس وقت مجھے آپ بالکل اچھے نہیں لگتے۔ :oops: :cry:
کیا صرف اسی وجہ سے اچھی لگتی ہوں ۔ ویسے نہیں ہوں کیا؟؟؟ :cry:
نہیں ناں ماوراء میں نے آپ سے پہلے آپ کا نام لکھا تھا ناں۔بے شک تب دو نام لکھے تھے ۔۔لیکن لکھا تو آپ سے پہلے تھا ناں :D
 
Top