سیدہ شگفتہ
لائبریرین
قرآن مجید کا انڈیکس
ایاز خان
تبصرہ ، تجویز ، استفسار
جی بالکل نیچے صاف لکھا ہے کے ایچ ٹی ایم ایل ناٹ الائوڈالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وربکاتہ
میرے خیال سے ابھی تک اس فورم میں ہٹمل ، کی اجازت نہیں ہے
خوش رہیں
< T D >
abc
< / T D >
< T D >abc< / T D >
نہیں بھائی میرے خیال میں یہ بھی نہیں چلے گا!!!!!!السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نبیل بھائی اس مسئلہ کا مجھے معلوم ہے ،، آپ کا بنایا ہوا ٹیبل تب ٹھیک ہو گا جب آپ اس کے سارے کوڈز کو ایک ہی لائن میں لکھیں گے ۔۔۔
کی بجائےکوڈ:< T D > abc < / T D >
اور اسی طرح باقی سب ایک ہی لائن میںکوڈ:< T D >abc< / T D >
فورمز پر یہی مسئلہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔