قرآن مجید کا انڈیکس

موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا یہ انڈیکس بنا ہے اگر ہے تو مہربانی کر کے لنک فراہم کردیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام

یہ ایک مختصر انڈیکس ہے تاہم اس پر کام نامکمل ہے ۔ اگر آپ اس پر کام کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔ (اسی دھاگے پر یا ذپ میں مطلع کر دیجیے۔)
 

یوسف-2

محفلین
1۔ قرآن مجید میں اوامر و نواہی (dos and donts) کا ایک اشاریہ یعنی انڈیکس اس احقر نے بھی ترتیب دیا ہو۔
2۔ ہر پارے کے موضوعات کہ فہرست بھی مرتب کی ہے، جسے ہر پارے کے آغاز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ کام " پیغام قرآن" نامی کتاب میں موجود ہے۔ یہ کتب آن لائن پڑھی بھی جاسکتی ہے اور ڈائون لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔ لنک یہ ہے

www.paighamequran.com
 
Top