نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    تحریک انصاف نے جو سینٹ کی سیٹوں سے ستر کروڑ اور پینتیس کروڑ کمائے تھے اب دیگر سینیٹرز پر خرچ کررہی ہے۔ اب وہ بیلٹ پیپر پر بار کوڈ لگانے کا بیانیہ یو ٹرن کی نظر ہوگیا۔ اب ایک بار پھر لوگ ضمیر کی آواز پر ووٹ دیں گے!!!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید

    یہ نتیجہ بھی ڈسکہ کی طرح ہی آیا۔ ڈسکے میں رنگے ہاتھوں پکڑے نہ جاتے تو وہاں بھی بھاری اکثریت سے کامیابی یقینی رھی، اسی فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ کے ساتھ۔ تب ایک وہائٹ پیپر( پی ڈی اے کے وہائٹ پیپر کی طرح) اس الیکشن پر بھی چھاپا جاتا۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    حنیفؔ شاہجہاں پوری ۔۔۔ کشِ مسلسل سے آتشِ غم جلا جلا کر بجھا رہے ہیں (غزل)

    خوبصورت غزل محفل میں شریک کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید

    تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 07 مارچ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate —فائل فوٹو: ڈان نیوز وقافی وزیر داخلہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک اعتماد کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کلام برائے اصلاح

    کارواں قافیہ درست نہیں نیز جیوگے کا املا درست کرلیجیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات آوازِ دوست از مختار مسعود

    اردو میں شعر کہنا بہت سہل اور اچھا شعر کہنا بڑا کٹھن کام ہے، اسی لیے اردو کو ہر زمانے میں شعر گو بے شمار میسر آئے ہیں اور شاعر گنتی کے۔ اردو شاعری ایک ایسا کچا راستہ ہے جس پر ہر وقت غول کے غول چلتے ہیں اور روایت کی دھول اتنی اُڑتی ہے کہ سارے مسافروں کے چہرے خاک سے اٹے رہتے ہیں ۔ مضامین متعین،...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    الوداع

    اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید جناب۔ بادِ مخالف سے نہ گھبراتے ہوئے بس اپنے حصے کی شمع جلاتے رہیے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    یا خدا کردے گناہ سے پاک دل غزل نمبر 25 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    آمین شارق بھائی شاید آپ نے استادِ محترم کا تبصرہ پڑھ کر صرف متذکرہ تراکیب سے کسرہ ہٹایا ہے۔ اب دیکھ لے آکر ہمارا چاک دل تو بہتر ہوگیا لیکن 'ہے خدا کا ذکر ہی خوراک دل' کچھ بامعنی نہیں رہا۔ جن اشعار میں آپ دل سے مخاطب ہیں وہاں دل! لکھ دیجیے پہلے شعر میں گناہ کو گناہ لکھ دیجیے۔ ہم بی محمد...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    واہ! یعنی آپ کے خیال میں ایک شخص جسکی سیاسی پیدائش و پرورش و پرداخت و تعلیم و تربیت ہی فوجی بیرک میں ہوئی وہ آج ملک سے مفرور ہو کر سول بالادستی کے راگ الاپتا ہے اور پٹواری یہاں جھوم جھوم کر سبحان اللہ کہتے نہیں تھکتے، لہٰذا ایک شخص جو خود اخلاقی و معاشی کرپشن میں گردن تک دھنسا ہوا ہے ہمیں...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    الوداع

    کسی بھی محفلین کا تبصرہ آپ کے خیال میں درست نہیں تو اسے رپورٹ کیا جانا چاہیے۔ آپ اس مراسلے کے نیچے رپورٹ کے آپشن پر کلک کرکے اپنی شکایت درج کرواسکتے ہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ہر سانس جبکہ میری ہے اس کے نام اب تک

    مطلع میں سلام اور کلام قافیے سیٹ کرنے کے بعد باقی تمام قوافی غلط ہوگئے۔ مطلع کے کسی ایک مصرع میں قافیہ تبدیل کیجیے۔ ڈر کا مقام؟ خود سے؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    ایک شخص جو خود اخلاقی کرپٹ ہے لوگوں کو کیا بھاشن دے رہا ہے!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    سینیٹ انتخابات کا سب سے بڑا اپ سیٹ، یوسف رضا گیلانی کام یاب

    یعنی ووٹ بیچنے والوں میں یہ سات بھی شامل ہیں؟
Top