نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ، عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    تشہیر کرنا۔

    اگر ناگوارِ خاطر نہ ہو تو کچھ گزارشات منہدم کو آپ نے ہ ساکن کے ساتھ باندھا ہے جبکہ مُنہَدِم میں ہ پر زبر ہے۔ اس طرح یہ مصرع وزن میں نہیں۔ ہمارے خیال سے آپ نے زیادہ تر غزلیں کہی ہیں۔ غزلوں کے عنوان نہیں ہوتے۔ کوئی ایک مکمل مصرع استعمال کرسکتے ہیں۔ مندرجہ بالا بھی غزل ہی ہے، یعنی اس غزل کا...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    تشنگانِ علم کے نام

    مندرجہ ذیل لڑی کا مطالعہ مفید رہے گا۔ محفل فورم ٹیوٹوریل
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    حوالہ اصل میں حضرت مجاہد کی بیان کردہ حدیث کا ہے جس میں یہ آیات بھی بیان ہوئی ہیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    ایک معصومانہ سوال: کیا ایک حدیث جس کی سند ضعیف ہو وہ بھی سند کے طور پر پیش کی جاسکتی ہے؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    یوسف رضا گیلانی کو شکست ، صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

    کسی کی نظرِ کرم کا اعجاز ہے وگرنہ 2018 میں بھی ٹائیں ٹائیں فش ہی کرتے رہ جاتے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اپوزیشن کا سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرے نصب ہونے کا الزام

    شبلی فراز نے کہا تھا کہ وہ یہ الیکشن جیتنے کے لیے ہر حربہ آزمائیں گے۔ آج ہی یہ انکشاف بھی ہوا کہ اپنے ارکان سے قرآن پر حلف لیا گیا۔ کیا قرآن مجید پر اٹھایا گیا حلف بھی ناکافی تھا کہ کیمرے بھی لگائے گئے؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اپوزیشن کا سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرے نصب ہونے کا الزام

    اپوزیشن کا سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرے نصب ہونے کا الزام ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 12 مارچ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نے اپنی ٹوئٹ میں مبینہ خفیہ کیمرے کی تصویر بھی شیئر کی—تصویر: ٹوئٹر سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے انتخاب آج ہورہا ہے ایسے...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تشنگانِ علم کے نام

    شمشاد بھائی آپ نے درست نشاندھی فرمائی ہے نیز ہمارے نام آپ کے استفسار نے ہمیں بھی حیران کیا۔ آپ تو اس فورم کے موڈریٹر رہ چکے ہیں اور اس کے اصول و ضوابط سے واقف بھی۔ فاخر رضا بھائی نے درست کہا کہ یہ اخلاقی معاملہ ہے اور اس کے ضوابط وہی ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تشنگانِ علم کے نام

    محمد عمر بن عبد العزیز بھائی انٹر نیٹ یا کسی بھی کتاب سے اقتباس لے کر کہیں پیش کرتے وقت یہ ضروری ہوتا ہے کہ آپ اپنی پیشکش کے ساتھ لکھنے والے کا نام اور اصل ماخذ کا حوالہ بھی دیں۔ نیز اس قسم کی تحاریر کے لیے دوسرے زمرے موجود ہیں۔ "آپ کی تحریریں" نامی اس زمرے میں قلم کار اپنی تخلیق کی ہوئی تحریریں...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    اب بھی کچھ سینیٹرز کو خریدنا ہی پڑے گا۔ سادہ اکثریت اب بھی نہیں ہے۔ مولانا ڈیزل کو ڈپٹی چیئرمین بنادیں یا فیصل واوڈا، عبدالقادر جیسے کچھ اور سینیٹر خرید لیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    حیرت ہے! اب وہ ریاستِ مدینہ کا بیانیہ کہاں گیا؟ اب تک اپوزیشن پیسہ چلارہی تھی اب ریاستِ مدینہ کا نعرہ بلند کرنے والے پیسہ چلارہے ہیں۔
Top