عمران خان کی میڈیا ٹیم سے میٹنگ: کورونا میں مبتلا وزیراعظم کی میڈیا ٹیم کے اراکین سے ملاقات کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم
25 مار چ 2021، 21:42 PKT
اپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل
،تصویر کا ذریعہTWITTER/SHIBLIFARAZ
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت جمعرات کو ان کی رہائش گاہ پر ایک...