نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی نے برطانیہ میں وصول کیے گئے 8 کروڑ 87 لاکھ روپے کی تفصیلات جاری کردی

    پی ٹی آئی نے برطانیہ میں وصول کیے گئے 8 کروڑ 87 لاکھ روپے کی تفصیلات جاری کردی افتخار اے خان 19 فروری 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate پی ٹی آئی کی بیرونِ ملک شاخوں کی رکنیت فیس پارٹی کا اہم اور مستقل مالی ذریعہ ہے—فائل فوٹو: رائٹرز اسلام آباد: حکمراں جماعت پاکستان (پی ٹی آئی) نے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نظیر ہم اشکِ غم ہیں، اگر تھم رہے رہے نہ رہے ۔ نظیر اکبر آبادی

    ڈاکٹر حبیب الرحمٰن بھائی اردو محفل میں خوش آمدید۔ عرض یہ ہے کہ گائیکوں کا تلفظ سند نہیں۔ یہی غزل ریختہ پر بھی موجود ہے اور مذکورہ شعر وہاں پر بھی ایسے ہی ہے ۔ ہر چند کہ ریختہ بھی سند نہیں لیکن ہماری عرض یہ ہے کہ کسی چھپے ہوئے حوالے کے ملنے تک اس شعر کو یونہی درست سمجھا جائے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اس نثری غزل کی اصلاح فرمائیں

    ہماری جانب سے بھی معذرت قبول کیجیے کہ ہم نے آپ کا عنوان دیکھتے ہی نوٹ لکھ مارا۔ اب آئیے آپ کی نثری نظم کی جانب۔ اب تک اس صنف کے قواعد و ضوابط عنقا ہیں یعنی آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ لہٰذا آپ اپنی اس نثری نظم کو بعینہٖ "آپ کی نثری شاعری" نامی زمرے میں شریک کرسکتے ہیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اس نثری غزل کی اصلاح فرمائیں

    بھائی صاحب یہ نثری غزل کوئی نئی صنف ہے؟ ابتک ہم نے غزل، نظم، آزاد نظم اور نثری نظم سنا تھا۔ خود ہم نے ایک صنفِ سخن بعنوان "وزل" تخلیق فرمائی تھی لیکن "نثری غزل" تو کمال شے ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    فوجی حکمرانی کے خاتمے تک لڑتے رہیں گے، میانمار کے عوام کا احتجاج

    متفق! زبردستی کی حکومت چاہے آمریت ہو یا ھائیبرڈ نظام ہو اس سے جمہوریت لاکھ درجے بہتر ہے۔ خوش رہیے جناب!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    فوجی حکمرانی کے خاتمے تک لڑتے رہیں گے، میانمار کے عوام کا احتجاج

    ہمارا سلام آنگ سان سو چی کے لیے نہیں تھا، جمہوریت پسند عوام کو بھیجا گیا تھا
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے سلیقے

    کیا کہتے ہیں تابش لکھنوی بھائی! قلمی نام تو اچھا رہے گا!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    باقی تو سب ٹھیک ہے استادِ محترم لیکن بعض اوقات جملے محاوروں کے خلاف ہوتے ہیں، مثلاً ’ان سب باتوں‘ کے بجائے ’یہ سب باتیں‘ کہنا۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    فوجی حکمرانی کے خاتمے تک لڑتے رہیں گے، میانمار کے عوام کا احتجاج

    فوجی حکمرانی کے خاتمے تک لڑتے رہیں گے، میانمار کے عوام کا احتجاج 18th February 2021 | ویب ڈیسک میانمار میں فوج کی حکومت سنبھالنے کے بعد احتجاج کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر زور پکڑنے لگا اور پہلی مرتبہ عوام کی اتنی کثیر تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور فوجی حکومت کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے فوج مخالف نعرے...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل : وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا - قادر صبا حیدر آباد

    قادر صبا بھائی اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا مزید کلام " آپ کی شاعری " کے زمرے میں عطا فرمائیے۔ اور ہاں اپنا تعارف بھی عنایت کیجیے تاکہ محفلین آپ کو خوش آمدید کہہ سکیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل : وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا - قادر صبا حیدر آباد

    اگر آپ کی غزل ہے تو پھر دیر کاہے کی! مقطع بھی روانہ کردیجیے۔ عنوان میں شاعر کا نام تبدیل کیا جارہا ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    اپنے بال اگانے والے،اپنی پلاسٹک سرجری کرنے والے، جھوٹا حلف نامہ داخل کرنے والے، ستر ستر کروڑ روپیے دینے والے، آٹا، چینی چور۔ صاف چلی شفاف چلی۔ بہت خوب۔ ھٰذا من۔۔۔۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

    ایسی حرکات کا راستہ روکنا ہے تو آئینی ترمیم ہی واحد راستہ ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

    جو بھی نیا کرنا ہے اس کے لیے صرف ایک ادارہ مجاز ہے اور وہ پارلیمنٹ ہے۔ کوئی ایرا غیرا کسی فاشسٹ کی خواہش پر کچھ بھی نہیں کرسکتا۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ کو آئین کی تشریح کا اختیار ہے، اس کی کسی بھی شق کو تبدیل کرنے کا نہیں۔ نظریۂ ضرورت کے دن لد گئے۔ ہائیبرڈ قوتیں نظریۂ ضرورت کا اطلاق نہیں کرسکتیں۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

    بیلٹ باکس کھل سکتا ہے لیکن ووٹ پر کسی قسم کا نشان سوائے مہر کے اسے رد کرسکتا ہے۔ بیلٹ باکس کھنے کے بعد صرف یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ کس امیدوار کے کتنے ووٹ ہیں۔ نیز یہ بھی کہ آیا کچھ رد کیے گئے ووٹ بھی الگ گنتی کرلیے گئے ہیں۔ مزید کچھ نہیں۔
Top