نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    فسوں اس شعر گوئی کا فہد اشرف پہ چھایا ہے وگرنہ طبع موزوں پر ہمیں تو شک نہیں کوئی
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ’خفیہ رائے شماری کا حق چھینا گیا تو اراکین اسمبلی ’ڈیپ سٹیٹ`کے رحم وکرم پر ہوں گے‘

    کپتان بھی ایک بے پیندے کا لوٹا ہے۔ ہر روز کئی یوٹرن لیتا ہے۔ آج الیکشن کمیشن کے عملے کو اغواء کرنے پر بھی نادم نہیں۔ کل سینیٹ چیئرمین کے انتخاب میں انہیں خفیہ رائے شماری ہی اچھی لگی تھی۔ آج اپنی پارٹی میں پھوٹ پڑی ہے تو میا یاد آگئی۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ’خفیہ رائے شماری کا حق چھینا گیا تو اراکین اسمبلی ’ڈیپ سٹیٹ`کے رحم وکرم پر ہوں گے‘

    سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹنگ کا معاملہ: ’خفیہ رائے شماری کا حق چھینا گیا تو اراکین اسمبلی ’ڈیپ سٹیٹ`کے رحم وکرم پر ہوں گے‘ شہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 7 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن رضا ربانی کا کہنا تھا کہ بیلٹ پیپرز سیل کیے جانے کے باوجود 'ڈیپ...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں

    عمران خان نے تو فارن فنڈنگ کیس بھی کھلی عدالت میں چلانے کا اعلان کیا تھا، دوسرے دن ہی یوٹرن لے لیا۔ کیا اس معاملے میں بھی ایک یوٹرن کا انتظار کریں؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ہماری پسندیدہ انڈین فلم۔ کئی بار دیکھ چکے ہیں۔ آج ہندی ڈبنگ کے ساتھ پہلی مرتبہ دیکھی۔ لطف آگیا۔ خوبصورت رومانوی کہانی۔ خوبصورت لوکیشن۔ نیچرل اداکاری۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    عشق میں سوزِ عشق سے شمع صفت جل گئے۔ صوفی انور فیروزپوری ؒ

    مندرجہ بالا دونوں شعروں میں قافیہ عنقا ہے۔ مطلع میں شاعر قافیہ مقرر کرتا ہے۔ ہماری ناقص رائے میں مطلع کی اس غلطی سے پوری غزل میں نقص ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں

    این اے 75 میں تو تحریکِ انصاف نے دھاندلی کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے۔ خود ایکسپوز ہوئے اور خلائی مخلوق کو بھی بدنام کروایا۔ صاف چلی شفاف چلی!!!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم تو نے وہ گنج جائے گراں مایہ کیا کیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انا للہ واناالیہ راجعون۔ اردو محفل ایک پیارے دوست سے محروم ہوگئی۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ’پہلے کسی نے سنا کہ الیکشن کمیشن کا پورا کا پورا عملہ ہی اغوا ہو گیا ہو‘

    ’پہلے کسی نے سنا کہ الیکشن کمیشن کا پورا کا پورا عملہ ہی اغوا ہو گیا ہو‘ 4 گھنٹے قبل پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر نے سنیچر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن کے عملے کے اغوا اور مبینہ دھاندلی پر الیکشن کمیشن کی اس پریس ریلیز کو سراہا ہے جس میں کمیشن نے اپنے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    میرا مشغلہ ، مصوری

    بہت خوبصورت تصویریں ہیں۔ مزید تصاویر بھی شریکِ محفل کیجیے۔ آپ تو کمال کی مصور ہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو نوشہرہ میں اپ سیٹ شکست، ن لیگ نے 2 صوبائی سیٹیں جیت لیں

    اس کی ایک وجہ تو اظہرمن الشمس ہے۔ اپوزیشن نے ایک پیج کو لے کو کچھ ایسا واویلا مچایا کہ خلائی مخلوق کے لیے اپنی عزت بچانی مشکل ہوگئی۔ نتیجتاً فی الوقت وہ اس ایک پیج سے باہر نکل گئے ہیں اور کپتان بیچارے کو سارے معاملات خود دیکھنے پر رہے ہیں۔ ادھر اِن کی نالائقی بھی ظاہر ہے۔ معاشی معاملات سدھارے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: افشوا السلام (سلام کو عام کرو) ٭ محمد تابش صدیقی

    کس قدر پیاری نظم ہے۔ واہ! اسّی سال تک کے بچوں کے لیے خوبصورت نظم۔ بہت ساری داد قبول فرمائیے تابش بھائی
Top