حکومتی لفافی میڈیا نے خبر کی باقی ماندہ تفصیلات شائع نہیں کیں۔ ڈان نے اسے نمایاں جگہ دی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے جو دبڑدوز کیا ہے اس کی تفصیلات حاضر ہیں۔ بشکریہ ڈان نیوز آزاد اخبار۔
"ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او سیالکوٹ، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کی معطلی کا حکم
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری پنجاب اور...