نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    آج اپنی نصف بہتر، اپنے دو بھائیوں اور ایک بھاوج کے ہمراہ ڈاؤ میڈیکل اینڈ ڈینٹل ہاسپٹل گلستانِ جوہر جاکر ہم پانچوں نے پہلی ڈوز لگوالی۔ ڈاکٹر سلمان خلیل ساتھ تھے۔ ہسپتال میں 24/7 ویکسینیشن کی جارہی ہے۔ بہترین انتظام ہے۔ ابھی تک صرف 55 سال اور اس سے زیادہ کے افراد ہی کی ویکسینیشن کی جارہی ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب عمر شرجیل چوہدری بھائی
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    اس بحث کا کوئی نتیجہ برآمد ہونے کے امکانات صفر ہیں۔ جہاں عورت کو ازلی گناہ سمیت ہر گناہ کا محرک سمجھنے والوں کی کمی نہیں وہیں لبرلز بھی خم ٹھونک کر میدان میں ہیں۔ جہاں تک موصوف کا تعلق ہے تو یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ ان کا کوئی نظریہ نہیں۔ گزشتہ چوبیس سال سے پاکستانی سیاست میں ہر روز یوٹرن لینے...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محبت میں دم اخیر وہ تاثیر نہیں رہی

    ہم بھی یہی پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ کا یہ کلام کس بحر میں ہے؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    اطلاعاً عرض ہے کہ اس عفریت یعنی کووڈ کی آمد سے پہلے ہم نے ناشتے اور عشائیے سب میں اپنی حاضری یقینی بنائی ہے۔ اب ذرا احتیاط کررہے ہیں۔ ویکسین کے لیے اپنے آپ کو رجسٹر کروالیا ہے۔ دونوں ڈوزز لگ جائیں تب دوبارہ ناشتے کے لیے تیار ہو جائیں گے۔ بہنا کے گھر ناشتہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہوگی!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    افواج پاکستان کا تمسخر اڑانے پر عدالت میں کیس چلے گا، قائمہ کمیٹی سے ترمیمی بل منظور

    تنقید کو جرم قرار دینا 'مضحکہ خیز' ہے، فواد چوہدری کا فوج کی تضحیک کے بل پر ردعمل - Pakistan - Dawn News
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    فقیرانہ آئے صدا کرچلے میاں خوش رہو ہم دُعا کر چلے میاں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...

    خوبصورت خوبصورت! کیا بات ہے ۔ بہت سی داد سمیٹیے! اعلیٰ واہ!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    اس مختصر ملاقات کا احوال پڑھ کر مزہ آیا، بہنا! اپنے ڈاکٹر صاحب ایسے ہی ہیں۔ پُر خلوص اور مزے کے انسان۔ اور رضوی صاحب کا تو کہنا ہی کیا۔ ہمارے پسندیدہ ترین انسانوں میں سے ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    افواج پاکستان کا تمسخر اڑانے پر عدالت میں کیس چلے گا، قائمہ کمیٹی سے ترمیمی بل منظور

    یہ بات تو ظاہر ہے کہ مملکتِ خداداد پاکستان میں چوری، قتل کرپشن اور ڈکیتی سے بڑا جرم بولنا اور لکھنا ہے!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح " ہر شام کی قسمت میں سویرا نہیں ہوتا "

    خوبصورت! بس ایک مصرع کو مزید رواں کرلیں
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح۔۔۔۔۔۔

    یہ بھی بتائیے کہ یہ غزل کس بحر میں ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    سُنا ہے کسی بذعم خود فیلڈ مارشل نے قائد کی بہن محترمہ فاطمہ جناح پر بھی غداری کا الزام لگایا تھا؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    سرمد سلطان: سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوان محقق دو روز لاپتہ رہنے کے بعد واپس گھر پہنچ گئے

    ڈاکٹر صاحب بات سیدھی ہےجب اوکھلی میں سر دیا تو موصلی سے کیا ڈرنا! کپتان وزیر اعظم ہیں۔ ان الزامات سے کس طرح بری الزمہ ہو سکتے ہیں۔ اگر دشمن کے ایجنٹ آکر کھلے عام عوام کو گھروں سے اٹھا رہے ہیں، یا ایجنسیاں یہ کر رہی ہیں۔ ہر حال میں آپ ذمہ دار ہیں۔ یا تو منہ پھاڑ کر کہہ دیں میں تو کٹھ پتلی ہوں ،...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    کہاں ہے کپتان کی وہ معاشی ٹیم جو انہوں نے 22 سالہ جدوجہد میں بنائی تھی۔ جب سر پر پڑی تو کچھ نہیں سوجھ رہا ۔ اپنے ہی کیے فیصلے کو حماد پر ٹھونسنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کہتے ہیں تم نے ایسا کیوں کیا۔ حماد جواب دیتے ہیں، بادشاہ سلامت یہ تو آپ ہی کا فیصلہ تھا۔ تب قوم کے رد کرنے پر اپنے فیورٹ فیصلے سے یو...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سرمد سلطان: سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوان محقق دو روز لاپتہ رہنے کے بعد واپس گھر پہنچ گئے

    پاکستان میں قتل اور ڈکیتی سے بڑا جرم لکھنا اور بولنا ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    سرمد سلطان: سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوان محقق دو روز لاپتہ رہنے کے بعد واپس گھر پہنچ گئے

    سرمد سلطان: سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوان محقق دو روز لاپتہ رہنے کے بعد واپس گھر پہنچ گئے سحر بلوچ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 2 اپريل 2021 اپ ڈیٹ کی گئی 3 اپريل 2021 ،تصویر کا ذریعہTWITTER/@@SARMADSULTANS پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے ناقد سمجھے جانے والے اور سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوان محقق...
Top