ہفتہ بلاگستان
السلام علیکم
اچھا جناب ، بہت دنوں سے ایک تجویز آئی تھی ذہن میں کہ بلاگرز مل کر "ہفتہ بلاگستان" منائیں ۔ اس سلسلے میں بلاگ پر لکھا تھا پہلی بلاگ پوسٹ یہاں پر اور دوسری بلاگ پوسٹ اس ربط پر موجود ہے ۔ اس تجویز کو پسند کیا گیا ہے اور کچھ بلاگرز نے اس سلسلے میں شرکت اور تجویز و...