السلام علیکم
اردو محفل فورم پر فارسی کلاس کے لیے ایک دھاگہ تقریبا دو سال پہلے یہاں آغاز کیا تھا اور تب سے انتظار تھا کہ اس سلسلے کو باقاعدہ طور پر آغاز و فعال کیا جائے ، اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اب اس سلسلہ کا آغاز ہو رہا ہے ۔ چونکہ یہ اس سلسلہ کی پہلی اور بالکل ابتدائی نوعیت کی کوشش ہے اس...