نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    پاکستان کی تاریخ کا واحد وزیراعظم جس نے سیلیکٹرز سے وزات عظمیٰ کے بدلے کٹھ۔ پتلی بننا منظور کیا۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    چینی اسکینڈل، دوائیاں اسکینڈل، آٹا اسکینڈل، اینڈ کاؤنٹگ
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    پھر جس بپھری ہوئی طاقت کو ان کے بڑوں نے بنوایا تھا اور ان کے حق میں نواز شریف کے خلاف استعمال کیا تھا، چیک بانٹ کر سمجھے تھے کہ ہمارے ہاتھ میں ہے۔ آج وہی لاڈلے کے خلاف کھڑے ہوگئے۔ کیا کالعدم کرنا انہیں روک پائے گا؟ کیا جیل انہیں روک پائے گی۔ کیا ان کا سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوسکتا ہے؟ وزیر داخلہ پر...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    اب آیا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے۔ نالائق نے سمجھا تھا کہ اپنی زمہ داری پارلیمان پر تھوپ کر خود الزام سے بری الزمہ ہوجائے گا۔ پارلیمان کہہ دے گی کہ سفیر کو نکالنے کا مطالبہ غلط ہے۔ نہ نکالا جائے۔ اپوزیشن بھی سیانی نکلی ہنگامہ کردیا۔ ادھر بہت سے حکومتی ارکان بھی لبیک کے نعرے لگانے لگے تو اجلاس ہی...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سورہ رحمن تھراپی

    اردو محفل فورم کی خوبصورتی یہی ہے کہ یہاں پر کسی ایک فرقے یا نظریے کی چھاپ نہیں ہے، بلکہ مختلف طبقہ ھائے خیال و فکر کے لوگ جن کی قدرِ مشترک یہ ہے کہ سب اردو بولنے والے ہیں۔ اب اسی موضوع کو لے لیجیے۔ موضوع سے متعلق ایک صحت مند بحث ہمیں پڑھنے کو مل رہی ہے۔ ہمارے خیال میں تو یہ موجودہ مسلمانوں کی...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں پکوڑے تل رہی ہو بات کچھ سُنتی نہیں کہہ رہا ہوں اپنا موبائل میں بھول آیا کہیں مکمل نظم ذیل میں دئیے لنک پر پڑھیں نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دستنبو میں لکھا ہے کہ غالب نے جن دنوں چائے چھوڑ رکھی تھی، انہی دنوں یہ شعر کہا تھا غالب چھٹی ہے چائے پر اب بھی کبھی کبھی افطار میں، سحر میں قدح بھر کے پیتا ہوں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    ∆ ہاتھیوں سے حافظہ پایا ہے تم نے کیا کہیں
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    نوک جھونک محمد خلیل الرحمٰن یوں پکوڑے تل رہی ہو بات کچھ سُنتی نہیں کہہ رہا ہوں اپنا موبائل میں بھول آیا کہیں وقت کم ہے اور افطاری بنانی ہے مجھے ڈیڑھ گھنٹہ ہوگیا ہے اور میں بیٹھی نہیں جائیے اور غسل خانے میں بھی جاکر دیکھیے میں وضو کرتی تھی، شاید میں نے دیکھا ہے وہیں اے مری بیگم! مری اے نصف...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی کراچی ہے یار

    مصر کے اوسیرس بازار سے کراچی کی لی مارکیٹ تک ابوبکر شیخ ہر آنکھ کے دیکھنے کا اپنا زاویہ ہے، یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ 2 وجود کسی منظر کو ایک جیسا دیکھیں۔ پھر ہر ایک وجود کی الگ ایک کائنات ہے، اس کے اپنے زمین اور آسمان ہیں، اس لیے وہ کسی تصور یا عکس کو آپ کی طرح سوچے یہ بھی ممکن نہیں ہے۔ مگر ہزاروں...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    پاکستان میں حکومت کی جانب سے دو ویکسینز لگائی جارہی ہیں۔ سائینو فارم اور کین سینو۔ کین سینو ایک ہی ڈوز ہے جو عموماً ستر سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو لگائی جارہی ہے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ابصار عالم: سابق چیئرمین پیمرا اور سینیئر صحافی پر قاتلانہ حملہ

    ایک شخص جو مکمل یوٹرن ہو۔ جس کی کوئی "ہودہ" حرکت حوالہ دینے کے لیے بھی نہ ملے اس کا موازنہ پچھلوں سے کیسے کرسکتے ہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    سادہ سا سوال ہے !

    شتر مرغ کا فارم بنائیں تو ہمیں ضرور اطلاع دیجیے۔ ہمیں اس کا گوشت چاہیے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف معروف بھارتی مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کا کورونا سے انتقال

    صحیح اور موضوع کا خیال کیے بغیر کسی بھی حدیث کو مان لینا اور بات ہے لیکن درست تکنیک احادیث پر تحقیق کرکے انہیں ماننا یا موضوع احادیث کو رد کردینا ہماری نظر میں تو درست ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ابصار عالم: سابق چیئرمین پیمرا اور سینیئر صحافی پر قاتلانہ حملہ

    بھٹو اور اس کے بعد کے جمہوری ادوار میں فوج ایک بہت منظم پریشر گروپ کے طور پر ضرور موجود تھی لیکن ہر دور میں جمہوری قوتوں نے ان کی طاقت کا پوری شدت کے ساتھ مقابلہ کیا اور انہیں غالب نہیں آنے دیا۔ 2017 میں نواز شریف کو بذریعہ عدالت ہٹانے کے بعد 2018 میں فوج نے ازخود ایک نام نہاد ھائبرڈ سسٹم نافذ...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف معروف بھارتی مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کا کورونا سے انتقال

    معروف بھارتی مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کا کورونا سے انتقال ویب ڈیسک 22 اپريل 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate بھارتی حکومت نے مولانا وحیدالدین خان کو ملک کے دوسرے بڑے سول ایوارڈ 'پدما وِبھوشن' سے نوازنے کا اعلان کیا تھا — فوٹو: بشکریہ ہندوستان ٹائمز بھارت کے معروف مذہبی...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    حلوے ہیں قسم قسم کے اور چاکلیٹ ہے جن کے بغیر زندگی خالی پلیٹ ہے
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    لللہ! اس یوٹرن سے ہمارا پیچھا چھڑوا دیجیے، وعدہ کرتے ہیں، اچھے بچے بن کر دکھائیں گے!
Top