نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فیصلہ کیا ہے کہ زرعی شعبے کی سربراہی میں خود کروں گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News یااللہ! پاکستان کی زراعت پر رحم فرما!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    اب تو بھوت اتارنے ماہر ہوچکے ہیں آپ۔ اب جنات پر ٹرائی کریں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    گوگل نےحساب لگاکر بتایا ہوگا؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    "پہنچے ہوئے" سے ہمیں پہنچی نامہ یاد آگیا۔ ملاحظہ فرمائیں۔ ان کے دستِ نازک کے لیے بھیجی تھی جو پہنچی، خبر پہنچی تو یہ پہنچی، وہاں پہنچی نہیں پہنچی! وہاں پہنچی نہیں پہنچی؟ تو وہ پہنچی کہاں پہنچی؟ یہیں رکھی تھی وہ پہنچی، کوئی کمبخت آپہنچی، پہن پہنچے میں وہ پہنچی، خدا جانے کہاں پہنچی!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    نیم حکیم خطرۂ جان، نیم ملا خطرۂ ایمان!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    درست فرماتے ہیں سر! ہم پاکستانیوں کو نالش کا اتنا ڈر نہیں جتنا فتوے کا ڈر ہوتا ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے اور عدنان بھائی کے تبصروں کو تو آپ ہوا میں اُڑادیا کرتے تھے۔ اب محمد وارث صاحب کے بعد گُلِ یاسمیں بٹیا نے آپ کو لاجواب کیا ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    قبلہ مفتی صاحب! ہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول فرمائیے!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    شکریہ بٹیا! آپ کی نوک جھونک مفتی صاحب کے ساتھ پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آپ خود کس قدر بذلہ سنج واقع ہوئی ہیں۔ جیتی رہیے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    درست سر! بات اصل میں یوں ہے کہ پہلے آفریں قافیہ بناگیے، فوراً خیال آیا کہ دیگر قوافی کے ساتھ قبول نہ کیا جائے، تب بدلنا پڑا۔ درست ہے کہ انگریزی میں An elephant never forgets کو ہم نے اردو کے قالب میں ڈھال دیا ہے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    آداب عرض ہے احمد بھائی!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    کیونکہ موصوف خود معنک ہیں؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ کیا گُن گِنائے جارہے ہیں فرزندِ ارجمند کے۔ خوش رہیے!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    آداب! آپ کی تعریف ان تک پہنچا دی ہے!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    جھاڑ پھونک کرتے ہیں اپنے مفتی جی!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ سازش کی تھیوری، عجب غم ہیں یارو ہیں دشمن سبھی یا غلط ہم ہیں یارو
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    بھارت نے تمام متنازع مسائل پر خفیہ مذاکرات کی پیشکش کی، پاکستانی حکام - Pakistan - Dawn News اس خبر میں یہ پیراگراف بھی پڑھیے "ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بیک چینل مذاکرات دونوں ممالک کی انٹیلی جنس رہنماؤں کے مابین ہو رہے ہیں۔" نیز وزیر موصوف کا آج کا بیان بھی دیکھیے۔ وزیر خارجہ کی متحدہ...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    واہ صاحب۔ بارہ گھنٹے کی تگ و دو کے بعد کیا خوب مواد نکال کر لائے۔ بھٹو اور نواز شریف وزیرِ اعظم بننے سے پہلے کسی أمر کی کابینہ میں رہے یعنی أمر کی کٹھ پتلی تھے؟ کیا بات ہے۔ ذرا جمہوری ادوار کا جائزہ لیجیے۔ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو، نواز شریف کے وزارتِ عظمیٰ کے ادوار میں کوئی ایک مثال نکال...
Top