محفلین سے درخواست ہے کہ ہلکی پھلکی گفتگو یعنی حال چال پوچھنے اور چائے کی تعریفیں کرنے کے لیے گپ شپ کا زمرہ استعمال کریں۔ محفل ادب کا چائے خانہ ہلکی پھلکی ادبی گفتگو کے لیے مختص ہے۔ شکریہ
تین واضح باتیں تو کسی تعارف کی محتاج نہیں
1- کپتان کا دامے درمے سخنے ساتھ دیا
2- کرنل صاحب سے ببانگِ دہل دھرنے کے پیسے وصول کیے
3- کپتان کی بات یعنی اس کے ساتھ کیے معاہدے پر اعتبار کیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی مالی دستاویزات کے مطالعے کی اجازت دے دی
ڈان اخباراپ ڈیٹ 15 اپريل 2021
کمیشن نے کہا تھا کہ جس ریکارڈ کی اسکروٹنی کی جارہی ہے وہ عوامی دستاویزات ہیں—فائل فوٹو: ریڈیو پاکستان
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اپنی کمیٹی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی غیر...
شدت پسندی کے جس طوفان کو امیر المومنین حضرت ضیا الحق نے محض اپنے دورِ حکمرانی کو طول دینے کے لیے دعوت دی تھی، وہ اب ہماری جڑوں میں بیٹھ چکا ہے۔ ہر شخص جو مذہب پر بات کرنا چاہتا ہے، پہلے حلفیہ بیان دیتا ہے کہ وہ سچا مسلمان ہے اور ختم نبوت پر یقین رکھتا ہے۔ نوبت ایں جا رسید کہ حال ہی میں ڈاکٹر...
کیا کوئی حکومت کسی سیاسی پارٹی پر یوں پابندی لگاسکتی ہے؟ اسے عدالت میں لیجاتے تو خود ننگے ہوتے لہٰذا یہ کام کیا۔
جسٹس فائز عیسیٰ دھرنا کیس کا فیصلہ کہاں گیا؟جس فیصلے پر عملدرآمد کروانا تھا اس فیصلے کے لکھنے والے ہی کو عبرت کا نشان بنایا گیا۔
اپنے فائدے کے لیے اسے کئی بار استعمال کیا، اب اس مہرے کو پٹوانا ہی تھا، ورنہ اس سے کیا ہوا معاہدہ گلے پڑجاتا۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔ چلے تھے فرانسیسی سفیر کو واپس بھجوانے!!!
صرف ایک مطلق العنان شخص کی ناعاقبت اندیشی خدا نخواستہ پورے ملک کو ڈبونے کے درپے ہے۔
نہ اسے بین الاقوامی سیاست کی سمجھ ہے اور نہ اس کا کوئی ساتھی اسے سمجھانے کی جرآت کرسکتا ہے۔ وہ جرمنی اور جاپان کو پڑوسی ملک سمجھتا ہے، ہندوستان کے کشمیر کو ہڑپ کرنے کا جواب دو جمعے آدھا گھنٹہ سڑک پر کھڑے ہونے کو...