نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    مطالبہ کرنے والے، مطالبہ ماننے والے اور مطالبہ کرنے والوں کے لیےبغلیں بجانے والے سب ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں، ایک ساتھ الیکشن لڑنے کے حامی!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    اور جنھوں نے دوبارہ اُن کا مطالبہ مان لیا ہے وہ کیا ہیں؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    کچھ بے شرم لوگ پہلے اس مطالبے کو تسلیم کرکے معاہدہ بھی کر چکے تھے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    کالعدم ٹی ایل پی کے احتجاج سے نمٹنے میں 'ناکامی'، اپوزیشن کی حکومت پر سخت تنقید ویب ڈیسک | جاوید حسیناپ ڈیٹ 20 اپريل 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate شاہد خاقان عباسی کے مطابق حکومتی ناکامی کی وجہ سے شہریوں اور امن وامان نافذ کرنے والے اہلکاروں کی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا—فوٹو: اے...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    بھائی گریٹ لیڈر وہی ہے جو یوٹرن لے۔ گوئبلز کے بعد بڑی مشکل سے پاکستان میں پیدا ہوپایا ہے ایسا لیڈر!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    اور تحریک انصاف نے کبھی ایسی حرکتیں نہیں کیں۔ نشے میں قسمیں بھی کھالیں گے اس بات پر۔ جلادو، گرادو۔ بل پھاڑ دو۔ ٹی وی اسٹیشن پر قبضہ کرلو۔ یہ تو کوئی اور تھا۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    فرانس کے سفیر کو بھیجنے کا مطلب یورپ سے تعلقات منقطع کرنا ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News سوری پہلے نشے میں یہ سامنے کی بات سمجھ میں نہیں آئی تھی۔ اسی لیے غلطی سے معاہدہ کرلیا تھا۔ آج کل تو نشہ بھی دو نمبر آرہا ہے۔ آپ کی بھابی کو کہنا آپڑے گا کہ آئندہ ۔میری پیالی میں اصلی والی ہی گھولیں...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    کبھی نشے کی ترنگ میں ٹی ایل پی سے معاہدہ کرلیا تھا کہ فرانس کے سفیر کو نکالنے کے لیے کارروائی کریں گے اور پاکستانی سفیر کو واپس بلالیں کے۔ نشہ اترنے پر احساس ہوا کہ کچھ غلط کر بیٹھے۔ اب انہی حرکتوں پر جو کل خود کرتے رہے آج ٹی ایل پی دہشت گرد قرار دے دی گئی۔ لاڈلے جو ٹھہرے!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    5 نومبر 2020 سے مفقود الخبر ہیں۔ اللہ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    مفتی منیب الرحمٰن کا ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان ویب ڈیسک | امتیاز علیاپ ڈیٹ 19 اپريل 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate مفتی منیب الرحمٰن نے کالعدم ٹی ایل پی کے گرفتارکارکنوں کو رہا کرنے کا مطالبہ بھی کیا— فائل فوٹو: ڈان نیوز سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح: اٹھارہ سال کے ہیں ہم سفید بال ہوئے

    اٹھارہ کے غلط ہجے باندھے ہیں۔ ٹھ پر تشدید ہونا چاہیے۔ جنھوں نے زخم دئیے ان پہ اعتبار کیا ہماری زیست میں یہ حادثے کمال ہوئے لمحے کو لمحہ لکھیے دوسرے مصرع میں الفاظ کی نشست درست نہیں
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    درست فرمارہے ہیں آپ! یہاں پاکستان میں بھی یہی واقعہ ہے۔ لوگ نہ کورونا کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں اور نہ اس سے بچاؤ کی تدابیر کرنے کے لیے۔ حد تو یہ ہے کہ ویکسین لگوانے کے لیے بھی راضی نہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    تحریک لبیک یہ شرطیں اپنے معاہدے میں لکھ دیتی تو کپتان ان پر بخوشی دستخط کردیتے۔ سوشل میڈیا کو بند کرنا کون سا مشکل کام ہے، لیجیے بند کردیا!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    تیرہویں سالگرہ - اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: ایک چونکا دینے والا انکشاف
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    عاصم سجاد کا مندرجہ ذیل مضمون بھی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔ Dawn-ePaper | Apr 16, 2021 | Beyond the ban
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    ڈان یہ بات بھی درست لکھتا ہے کہ اپنے شدت پسندانہ نظریات کے باوجود تحریک لبیک ایک سیاسی پارٹی ہے جس نے پچھلے الیکشن میں لاکھوں ووٹ لیے ہیں۔ کسی سیاسی پارٹی کو اس بنا پر سٹیٹ مخالف قرار دینا کہ جلسے جلوس میں اس کے کارکنوں نے توڑ پھوڑ کی ہے کپتان کے گلے پڑ سکتا ہے۔ ماضی میں ان کی اپنی پارٹی کا یہی...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    جی نہیں! ڈان نے ابو نہیں بنایا ہے بلکہ کپتان نے ماں جایا بھائی مان لیا ہے۔ پہلے ابو کی ڈانٹ کا تصور ہی کپتان کے لیے ٹی ایل پی کے ساتھ تعاون پر آمادہ کردیتا تھا۔ اب جب کی ابو نے بڑے بھائی کو عاق کردیا ہے، کپتان نے بھی اس کے خلاف اپنے دل کا بغض نکالا ہے۔ بھائی جان! لگتا ہے آپ نے اس اداریئے کا ایک...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    اردو محفل کو تو ایک عرصے سے سیلف اویر کمپئیوٹر چلارہے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے ہمارا مضمون
Top