نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سادہ سا سوال ہے !

    موبائل پر لکھنا زیادہ سودمند ہوتا ہے۔ ڈائری کی طرح ڈھونڈنا نہیں پڑتا کہ کہاں رکھی ہے۔ نیز بانسری بناکر یاد بھی دلاتا ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    وزیر موصوف سے درخواست ہے کہ سوشل میڈیا پر پابندی نہ لگائیں کیونکہ نالائق کا سارا دار و مدار سوشل میڈیا پر ہے۔ کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے ذرا نہیں سوچتے، کر گزرتے ہیں۔ لگا تو تیر ، نہیں تو تکا! سوشل میڈیا پر عوام کا ردِ عمل دیکھ کر یو ٹرن لے لیتے ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    غائب کہاں تھا؟ برابر کے کمرے میں چھپ کر سب کچھ سن رہا تھا۔ یہ اس کی پرانی عادت ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سادہ سا سوال ہے !

    اور محبوبہ کہاں ہے یہ آپ نے اسی ڈائری میں لکھ رکھا ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ نے ڈائری کہاں رکھی پھر؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    گھر پر دم لگانے کے لیے وقت بھی تو چاہیے۔ اس شخص نے ساری زندگی کچھ کام نہیں کیا۔ وزیرِ اعظم بن کر بھی تین سال سے اپنی ٹیم کو میوزیکل چیئر کھلوارہا ہے اور ابھی تگ کسی وزارت کے لیے اسے صحیح آدمی میسر نہیں آیا۔ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ قرضوں پر قرضے لیے جارہے ہیں۔ فارن پالیسی کا بیڑہ غرق...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یارب! زمانے والوں کی نظروں کو کیا ہوا کل تک کچھ اور اور تھیں اور اب کچھ اور اور
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

    تدوین کردی گئی!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    Waseem Abbasi (@Wabbasi007) Tweeted: کل تک ٹی ایل پی کے حق میں بات کرنے والے انڈین ایجنٹ اور ففتھ کالمسٹ اور پتا نہیں کیا کیا تھے اور آج۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    Geo News Urdu (@geonews_urdu) Tweeted: فیض آباد دھرنے میں جو فیصلہ دیا اس پرعمل ہوتا تو آج یہ نہ ہوتا، جسٹس فائز عیسیٰ
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد آج متوقع، پیپلز پارٹی کا اجلاس میں شرکت سے انکار 20 اپريل 2021، 14:19 PKT اپ ڈیٹ کی گئی 40 منٹ قبل ،تصویر کا کیپشن پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف قومی اسمبلی کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے پاکستان کی حکومت اور تحریکِ لبیک...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    کپتان کی شرمیلی ہنسی یاد کیجیے جب جنرل راحیل شریف نے انہیں بلایا تھا۔ جب امپائر کی انگلی اٹھ گئی تھی۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    شاہد خاقان عباسی نے کیا خوب کہا ہے؛ ‘ہمارے ملک کے وزیراعظم کی باتوں سے ہر آدمی پریشان ہے’ - Videos - Dawn News
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    آڑی بھی اپنا، سیلیکٹر بھی اپنا، صفحہ بھی اپنا، پھر بھی حواس باختگی کا یہ عالم کہ ایک انتہائی حساس معاملے پر انتہائی عجلت میں اوٹ پٹانگ معاہدہ کیا گیا۔ بعد میں احساس ہوا تو اپنی پوری میڈیا ٹیم کو اس کے خلاف پروپیگنڈے پر لگا دیا گیا۔ اب وہی پارلیمنٹ میں پیش کرنے جارہے ہیں۔ دونوں صورتوں میں اپنی...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید بہنا!
Top