چلیے مان لیا، لیکن کپتان ریکارڈ پر ہیں کہ جب تک بھارت کشمیر پر اپنے اقدامات واپس نہیں لیتا اس سے کوئی بات نہیں کی جائے گی۔ کیا یہ بھی ان کے دیگر جھوٹ بیانوں کی طرح ایک سیاسی (جھوٹ) بیان تھا، یا انہیں وزیرِ خارجہ کی طرح علم نہیں تھا کہ ایجنسی بات کررہی ہے؟