جوکووچ بہترین کھلاڑی ہے۔ کووڈ کے دنوں کے علاوہ جب آسٹریلین اوپن میں اسے ملک بدر کیا گیا اس کا کوئی بڑا سکینڈل نہیں ہے۔ لیکن وہ likable نہیں ہے۔ فین کھلاڑیوں کی گیم میں کامیابیوں ہی پر نہیں جاتے بلکہ پرسنیلٹی اور سٹوری بھی اہم ہوتی ہے۔ ساتھ ساتھ کھیلنے کا انداز بھی۔ ان تمام معاملات میں جوکووچ...