نتائج تلاش

  1. ز

    ورزش اور کینسر https://www.nejm.org/doi/full/10.1056/NEJMoa2502760

    ورزش اور کینسر https://www.nejm.org/doi/full/10.1056/NEJMoa2502760
  2. ز

    مزاح برائے تاوان

    ابھی یہ پیپر نظر سے گزرا۔ ورزش کولن کینسر کے دوبارہ آنے کے چانس کو کم کرتی ہے۔ یہ شاید ایسا پہلا رینڈمائزڈ کنٹرول ٹرائل ہے۔ https://www.nejm.org/doi/full/10.1056/NEJMoa2502760 کولن کینسر میری بیماری سے کافی مختلف ہے لیکن کافی دلچسپ ریسرچ ہے
  3. ز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہ آپ کے مئی ۹ کے کیفیت نامے پر جا رہا ہے
  4. ز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یاز انٹرنیٹ پر پہلی بار کب آئے؟
  5. ز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    جلد کریں یہ نہ ہو میں پڑھنے سے رہ جاؤں
  6. ز

    تعارف تعارف

    اس کا تو جواب دینا بھول گیا۔ نہیں یاہو کے چیٹ روم استعمال نہیں کئے۔
  7. ز

    تعارف تعارف

    آرکٹ، فرینڈسٹر وغیرہ کافی بعد کی باتیں ہیں۔ میرا خٰیال ہے کہ میرا پہلا ویب پیج جیوسٹیز یا ایسی ہی کسی سائٹ پر تھا
  8. ز

    تعارف تعارف

    یوزنیٹ، آئی آر سی، گوفر، بلٹن بورڈ، مڈ، آئی سی کیو کیا کیا استعمال نہیں کیا۔ویب آیا تو لنکس براؤزر استعمال کرتے تھے جو ٹیکسٹ بیسڈ تھا
  9. ز

    تعارف تعارف

    میں تو کچھ عرصے ہی میں اس سپیڈ سے تنگ آ گیا تھا۔ 2014 میں کیبل انٹرنیٹ لیا 50 ایم بی پی ایس کا۔ پھر جب فائبر محلے میں آیا تو 1 جی بی پی ایس پر وہ لے لیا۔ اسلام آباد میں 1994 میں ڈائل اپ انٹرنیٹ لیا تھا 14 کے بی پی ایس۔ وہ بھی کیا دن تھے!
  10. ز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بہت سال پہلے انٹرویو میں ایسی ہی بات کہنے پر مجھ سے یہ سوال ہوا تھا: اب آپ سے کر لیتے ہیں 😁
  11. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ویسے تو منجنیق کا زمانہ گزر گیا۔ معاملہ یوں ہے کہ میں اردو میں نکما نہیں لیکن اسے زنگ ضرور لگ چکا ہے۔ اچھا بھلا اردو میں لکھتے لکھتے رک جاتا ہوں اور ذہن پر زور دینے سے بھی یاد نہیں آتا کہ کسی انگریزی ترکیب کی اردو کیا ہو گی۔ ایسے میں اکثر گوگل کام آتا ہے۔ جن محفلین سے ملا ہوں وہ جانتے ہیں کہ میں...
  12. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    میری ذاتی رائے میں مسئلہ پراپگنڈا نہیں بلکہ محض جغرافیہ کے علم کی کمی ہے۔ اس کے سات ساتھ مرکیٹر پروجیکشن کے نقشے ہر جگہ عام ہیں اور اکثر لوگوں کو علم نہیں کہ اس یا کسی بھی پروجیکشن میں کیا خامیاں ہیں۔ اگر آپ شیپ اور ایریا تقریباً صحیح دکھانا چاہتے ہیں تو کئی دوسری پروجیکشن بہتر ہیں
  13. ز

    جارجیا: خزاں 2024 میں کیمپنگ اور ہائیکنگ

    اس کیمپنگ ٹرپ کی تصاویر ختم ہوئیں۔ نومبر 2024 میں ہم فورٹ ماؤنٹین سٹیٹ پارک کچھ دوستوں کے ساتھ ہائیک کرنے گئے۔ اب اس کی چند تصاویر
Top