سپیڈ بڑھائیں، 50 ہزار مراسلہ جات میں دو چار ہاتھ لب بام وغیرہ رہ گیا ہے۔میں اس سپیڈ سے تصاویر پوسٹ نہیں کر رہا جس رفتار سے تصویریں کھینچ رہا ہوں 😭
دن بہت کم ہیں نہیں ہو پائیں گےسپیڈ بڑھائیں، 50 ہزار مراسلہ جات میں دو چار ہاتھ لب بام وغیرہ رہ گیا ہے۔
چلیں پھر 675 بھی واپس کر دیں۔ 😂دن بہت کم ہیں نہیں ہو پائیں گے
ابھی تک آفیشلی دن نہیں بتائے گئے۔ کتنے دنوں کے مہمان ہیں ہم سب؟دن بہت کم ہیں نہیں ہو پائیں گے
اب ایسی بھی بات نہیں 46 تک تو پہنچ ہی جاؤں گاچلیں پھر 675 بھی واپس کر دیں۔ 😂
آپ سب کا علم نہیں میں تو صرف اپنا جانتا ہوںابھی تک آفیشلی دن نہیں بتائے گئے۔ کتنے دنوں کے مہمان ہیں ہم سب؟
بتائیں اپنا۔آپ سب کا علم نہیں میں تو صرف اپنا جانتا ہوں
ہاں جی یہ بھی ٹھیک ہے۔ ہم نے کون سا ATM سے مراسلے نکلوانے ہیں 5000 کا ملٹیپل وغیرہ۔۔اب ایسی بھی بات نہیں 46 تک تو پہنچ ہی جاؤں گا
کاؤنٹ ڈاؤن جاری اور پبلک ہےبتائیں اپنا۔
ہم سمجھے کہ کوئی ٹرپ ہے۔ یہ تو بڑے سفر کا ارادہ کر بیٹھے!!!کاؤنٹ ڈاؤن جاری اور پبلک ہے
اس سے پہلے کہ کوئی اور پوچھے: نہ خودکشی کا ارادہ ہے نہ ڈاکٹر نے جواب دیا ہےہم سمجھے کہ کوئی ٹرپ ہے۔ یہ تو بڑے سفر کا ارادہ کر بیٹھے!!!
ابھی تو سکاٹ لینڈ کی تصاویر بھی پوسٹ نہیں کیںہاں جی یہ بھی ٹھیک ہے۔ ہم نے کون سا ATM سے مراسلے نکلوانے ہیں 5000 کا ملٹیپل وغیرہ۔۔