جارجیا: خزاں 2024 میں کیمپنگ اور ہائیکنگ

یاز

محفلین
بہترین
ابھی تلک ہیں نظر کے نگار خانے میں
وہ برگِ گل سے تراشے ہوئے بہشت سے جسم
وہ بولتے ہوئے افسانے الف لیلیٰ کے
وہ رنگ و نور کے پیکر وہ زندگی کے طلسم
اور ایسی کتنی ہی رعنائیاں کہ جن کے لیے
خیال و فکر کی دنیا میں کوئی نام نہ اِسم
 

زیک

منتظم
اس کیمپنگ ٹرپ کی تصاویر ختم ہوئیں۔

نومبر 2024 میں ہم فورٹ ماؤنٹین سٹیٹ پارک کچھ دوستوں کے ساتھ ہائیک کرنے گئے۔ اب اس کی چند تصاویر

 
پچھلے سال اکتوبر میں ہم Cohutta Wilderness کیمپنگ کرنے گئے۔ وہاں Lake Conasauga کے قریب ٹینٹ لگایا۔



نوٹ: یہ مررلیس کیمرے کی پہلی تصاویر ہیں
اس کیمپنگ ٹرپ کی تصاویر ختم ہوئیں۔

نومبر 2024 میں ہم فورٹ ماؤنٹین سٹیٹ پارک کچھ دوستوں کے ساتھ ہائیک کرنے گئے۔ اب اس کی چند تصاویر

بہترین! :clap:
 
Top