نتائج تلاش

  1. زین

    ہمارے نوزائدہ بیٹے کے لئے نام تجویز کریں!

    بہت بہت مبارک ہو افضل بھائی :)
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عندلیب آپی کیسی ہیں آپ ؟؟
  3. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    باس کی طنزیہ باتوں پر غصہ آیا
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    فرحت کیانی آپی کوئٹہ کی فضائی آلودگی پر 2007ء کی رپورٹ یہ رہی
  5. زین

    محفل کی بارہ دری

    مجھے ماحولیات پر کام کرنا بہت اچھا لگتا ہے ۔ چند دن پہلے میں نے ماحولیاتی تغیر کے بلوچستان کی زراعت پر اثرات سے متعلق رپورٹ بنائی تھی۔
  6. زین

    محفل کی بارہ دری

    بالکل ۔ ابھی اس پر بہت کام کرنا باقی ہے ۔ مکمل ہونے کے بعد شیئر کروں گا۔ بارہ تیرہ سال قبل کوئٹہ فضائی آلودگی میں دنیا میں دوسرے نمبر پر تھا ۔ اب اس صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے اور فضاء میں کاربن سمیت کئی گیسزز کی مقدار نیشنل ایئر کوالٹی اسٹینڈرڈ سے نیچے آگئی۔ لیکن زرغون روڈ اور کینٹ کے...
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسی ہیں ناعمہ بہنا اب تو محفل میں نظر ہی نہیں آتیں آپ ؟
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    پانچ سال بعد کوئٹہ کی فضائی آلودگی سے متعلق لیبارٹری رپورٹ سامنے آئی ہے ۔ اس پر کام کررہا ہوں۔ الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں ۔
  9. زین

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    منفی دو تو یہاں بھی ہے اور ساتھ سرد ہوائیں بھی چل رہی ہیں :)
  10. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام آپی۔ الحمداللہ اور آپ کیسی ہیں ؟
  11. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سبھی کیسے ہیں ؟
  12. زین

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    بہت خوبصورت مناظر اور تصاویر ہیں :) یہاں ہلکی ہلکی برف پڑنے پر ایسی سردی ہے ۔وہاں کیا حال ہوگا
  13. زین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    دن واقعی تھوڑے ہیں لیکن آفس سے چھٹی بھی تو نہیں ملتی ناں ۔ شمشاد بھائی
  14. زین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    پریسی بھائی آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔ میں پہلی دفعہ دو سال قبل لاہور گیا تھا بہت شکریہ ۔ موقع ملا تو انشاء اللہ ضرور ملیں گے۔ :) با با جی بھائی ۔ میرا کھائے بغیر برا حال ہے تو کھا پی کر کیا حال ہوگا :oops:
  15. زین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    شمشاد بھائی۔ ایک تربیتی پروگرام میں شرکت کے لئے جانا ہے چار پانچ دنوں کے لئے ۔ میری عاطف بھائی سے بات ہوگئی ہے ۔ ہم دونوں ایک ہی ادارے میں کام کرتے ہیں نا تو ان کے دفتر ویسے بھی جانا تھا ۔ موقع ملا تو باقی محفلین سے بھی ملاقات ہوگی۔
  16. زین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    شمشاد بھائی ۔ میں کھانے پینے کا شوق پورا کرنے چار مارچ کو لاہور جارہا ہوں :biggrin:
  17. زین

    محفل کی بارہ دری

    اوکے اللہ حافظ
  18. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    کل مجھے بہت عرصہ بعد شدید غصہ آیا ۔
  19. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ۔ سب خیریت سے ہیںِ آپ سنائیے ؟ موسم کیسا کراچی کا۔ کوئٹہ میں تو خوب بارش ہورہی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ بارش 38 ملی میٹر کوئٹہ میں ہوئی۔
  20. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ۔ آپ کیسے ہیں ؟ شہر کے حالات پہلے سے قدرے بہتر ہیں۔
Top