کچھ خاص نہیں ۔ بس وہی روٹین کا کام
نئی تازی یہ ہے کہ آج جاب کےسلسلے میں انٹرویو دیا ۔اب پرنٹ سے الیکٹرانک میڈیا میں آنے کا ارادہ ہے
غائب ہونا اور کیا ہوتا ہے ۔محفل میں نظر نہیں آرہے ۔ فیس بک پر بھی بہت کم دکھائی دیتے ہیں
میں خواہش کے باوجود نہیں جاسکا۔ موقع ملا تو ضرور آؤنگا۔میرا بچپن حافظ آباد میں گزرا ہے ،بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔
ہم لوگ حافظ آباد میں محلہ بہاولپورہ میں رہتے تھے ۔ آپ کہاں رہائش پذیر ہیں؟