والد کی وفات سے متعلق مناسب سمجھیں تو کچھ بتائیے ۔ وفات سے دو دن قبل ہی آپ نے بتایا تھا کہ ان کا صرف بینائی کا مسئلہ ہے ۔
تدوین: دوسرے دھاگہ میں پڑھ لیا ۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیے
اسلامک یونیورسٹی والے پنجاب اور بلوچستان کے صحافیوں کے لئے ’’اسلام اور ذرائع ابلاغ‘‘ کے موضوع پر ایک ورکشاپ منعقد کرارہے ہیں اس میں شرکت کےلئے جارہا ہوں
میں نے بھی آج سے ایک ہفتے کےلئے چھٹی لی تھی کہ ایڈیٹر نے ضروری کام سے آفس بلایا۔ ابھی وہاں سے فارغ ہوا ہوں۔
صبح انشاء اللہ چار پانچ دنوں کےلئے لاہورروانہ ہونگا