پنجابی اور اردو بولنے والوں کے گھروں میں دستی بم پھینکنے کے واقعات میں لینڈ اور پراپرٹی مافیا کے لوگوں کے ملوث ہونے کی باتیں تو صوبے کے سیکورٹی حکام بھی کرچکے ہیں لیکن ہزارہ قبیلے کے افراد کے قتل کا تعلق پراپرٹی اور لینڈ مافیا سے جوڑنا درست نہیں۔ پراپرٹی اور لینڈ کبھی خودکش حملے نہیں کراسکتی...