نتائج تلاش

  1. زین

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    دھماکا کوئٹہ کے مغربی پہاڑی کے دامن میں واقع ہزارہ اکثریتی علاقے ہزارہ ٹاؤن میں حسین آباد کی سبزی منڈی میں ہوا۔دھماکا اتنا شدید تھا کہ دو منزلہ عمارت مکمل طور پر تباہ اور چار عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔ دھماکے کی آواز دس کلو میٹر دور تک سنی گئی۔ اب تک 63 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ...
  2. زین

    مبارکباد میری سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو علم اللہ بھائی :) محنت کرتے رہے انشاء اللہ جلد منزل ہاتھ آئے گی
  3. زین

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    ذوالقرنین بھائی بلال بھائی
  4. زین

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    زبردست اور یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق بلوچستان سے ہے ۔ اوہ۔ خوش آمدید کہنا تو بھول ہی گیا
  5. زین

    براہوی غزل

    کاشف عمران صاحب خوش آمدید ماشاء اللہ۔ محفل میں بلوچستانیوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے ۔:)
  6. زین

    براہوی غزل

    بہت خوب ۔ ذوالقرنین بھائی۔ میرے پاس بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ براہوی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرزاق صابر صاحب کی ایک براہوی کتاب کے اردو ترجمہ کا کچھ حصہ کمپوز شدہ موجود ہے ۔کتاب ہندوستان کے سفر نامے اور براہوی زبان کے درواڑی زبان سے تعلق کے بارے میں ہے ۔ اردو ترجمہ ’’کوئٹہ سے کنیا کماری تک‘‘ کے...
  7. زین

    صوبائی حکومتوں کی کارکردگی

    بالکل ۔امن وامان کی صورتحال بہتر نہ ہونے کی ایک بڑی وجہ بھی یہی ہے کہ ترقیاتی کام نہیں ہوئے
  8. زین

    صوبائی حکومتوں کی کارکردگی

    بلوچستان کے حالات میں اگرچہ 2008ء کے مقابلے میں سیاسی طورپرکچھ نہ کچھ بہتری آئی ہے لیکن عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کے میدان میں رئیسانی حکومت عوام کی توقعات پر پورا نہ اتر سکی ۔ رئیسانی حکومت کی کوششوں کے نتیجے میں نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ میں بلوچستان کا حصہ بڑھا اور صوبائی بجٹ میں ایک سو...
  9. زین

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    میں نالائق شاگرد کی طرح دیر سے ہی پہنچ گیا :)
  10. زین

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    اورمجھے کل شام تک کی چھٹی چاہیے :)
  11. زین

    مبارکباد سید تراب کاظمی کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو تراب بھائی :)
  12. زین

    محفل کی بارہ دری

    ہممم خوب ۔ مختصر فلمیں کس موضوع پر بنائی ہیں؟
  13. زین

    ویلنٹائن ۔۔۔ ایک مشرکانہ اور کافرانہ رسم

    آپ کے بلاگ پر تاریخ 15 فروری درج ہے
  14. زین

    محفل کی بارہ دری

    فلموں، ڈراموں اور دیگر تفریحی سرگرمیوں کی رپورٹنگ
  15. زین

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے پچھلے پیغام سے گمان ہوا کہ آپ شوبز رپورٹنگ کی طرف جانا چاہتے ہیں ۔
  16. زین

    محفل کی بارہ دری

    پھر خاموش کیوں ہماری باتوں نے بور تو نہیں کیا ؟ :biggrin:
  17. زین

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب۔ شوبز رپورٹنگ کی طرف جانا کا ارادہ ہے ؟؟
  18. زین

    محفل کی بارہ دری

    باقی محفلین کہاں غائب ہوگئے مقدس آپی عائشہ عزیز بہنا
Top